1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہندوؤں کی مذہبی کتب میں نبی آخر الزماں ص کی آمد کی خبر

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    الحمد للہ۔
    اللہ تعالی اپنے سچے نبی خاتم النبین :saw: اور دین مبین کی سچائی ضرور بالضرور ثابت کرے گا۔
    انشاءاللہ العزیز
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :a180:
    ایمان کو پختگی نصیب کرنے والی تحریر ہے ۔
    جزاک اللہ
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ ۔۔بہت خوب۔۔
    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    ایمان افروز خبر ہے :mashallah:
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    سلام

    بہت اچھے
     
  8. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالی‌آپ کو اپنی شان رحیمی کے مطابق بہت ہی بہترین اجر عطا فرمائے نعیم بھائی ،
    1990 کے آغاز میں جب اللہ تعالی کی رحمت سے میں اللہ کا دِین سیکھنےاور سمجھنے کے بالکل ابتدائی مرحلے میں تھا ، پیدائشی مسلمان سے اسلام سمجھ کر مسلمان بننے کے مراحل میں تھا ، اُس وقت میرا شوق مختلف ادیان کا مطالعہ بھی تھا ، اور اسی شوق میں مجھے ایک کتاب کے مطالعہ کا موقع ملا ، جو کے 1989 کے اوائل میں کلکتہ کے کسی کتب خانے سے چھاپی گئی تھی ، اور اُس کا نام تھا """ اگر اب بھی نہ جاگے تو ،،،،، """
    اُس کتاب میں بھی ہندووں کی مذہبی کتب اور خاص طور پر رگ وید ، اتھر وید ، بھوشیہ اور بھاگوت وغیرہ میں سے ، اللہ کی توحید ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی ذات مبارک کی نشانیاں ، اسلامی شریعت کے مطابق معاشرتی احکام ، جنت و جہنم اور دیگر کئی موضوعات کو بڑی وضاحت سے ثابت کر کے یہ ثابت کیا گیا تھا کہ اللہ تعالی ہی ایک اکیلا خالق و مالک و رب ہے ، اور اسلام ہی اللہ کی طرف سے نازل کردہ اصل حقیقی اورآخری دین ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ہی اللہ کے آخری رسول ہیں جن کے ذریعے یہ دِین نازل فرمایا گیا ،
    اور یہ کہ ہندو اگر اپنی ان کتابوں کو آسمانی اور مقدس کتابیں مانتے ہیں تو اُن میں موجود تعلیمات کو قبول کریں اور اُس آخری اور سچے دِین میں داخل ہو جائیں جو محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے ذریعے بھیجا گیا ،
    سُبحان اللہ ، ’’’ شھد شاھد من اھلھا ‘‘‘ والا معمالہ ہو گیا ، لیکن ہم ایسے ملسمان ہیں جو اپنے اسلامی کی تعلیمات کو ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، سمجھتے ہوئے دوسری باتوں کو زیادہ بہتر تصور کرتے ہیں ،
    اللہ ہماری حالت پر رحم فرمائے ، اور ہمیں حق پیچاننے ، ماننے ، اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، اور اُس کے رسول محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا سچا اور عملی تابع فرمان بنے کی توفیق عطا فرمائے ، اور ایسی حالت میں ہمارے خاتمے فرمائے کہ جب اُس کے سامنے حاضر ہوں تو وہ ہم پر خوش ہو ، اور جب اُس کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ ولسم کے سامنے حاضر ہوں تو وہ بھی ہم پر خوش ہوں ، ’’’ سحقا سحقا ‘‘‘ کہلوانے والوں میں نہ ہوں ، و السلام علیکم۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عادل سہیل بھائی
    متعلقہ موضوع پر تصدیقی اور ایمان افروز معلومات ارسال کرنے پر جزاک اللہ ۔
    الحمدللہ تعالی کہ اس نے ہمیں امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دین مبین کے حاملین میں سے کر دیا۔ آمین
     
  10. عادل سہیل
    آف لائن

    عادل سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏24 جولائی 2008
    پیغامات:
    410
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
    جزاک اللہ خیرا ، نعیم بھائی ،واقعتا نعمتِ اسلام عطا کرنے پر اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے ، اللہ آپ کا شکر ادا کرنا اور آپ کی دعا قبول فرمائے ، و السلام علیکم۔
     
  11. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سہیل تمھاری بات دل کو لگی
    اسکو اپنی زبان میں رپیٹ کرنے لگا ہون،،،،،،،
    :hpy:

    ہم نام کے مسلمان ہین اپنے آپ کو بھی شامل کر رہا ہون
    میرا ایک دوست ہے اس سے میں مذہبی باتیں کر رہا تھا اور موجودہ پاکستان کے سیاست بھی
    میں نے اس سے پوچھا
    ہم دنوں کے درمیان کون ہے
    کہنے لگاکوہی نہیں
    میں نے جواب دیا،،،،،،،،،،،کیسے
    کہنے لگا کوہی نہیں ہوتا تونظر آتا
    میں نےجواب دیا تھمل سے
    ہم لوگوں کے ایمان کی یہ ھالات ہے کہتے ہین کہ ہم مسلمان ہین نبی کریم سلم کے امتی ہین ضرور جنت میں جاین گے
    کہ اس کے برعکس چل رہے ہین
    اس نے پوچھا کیسے
    میں نے کہا ہم دنوں کے بیچ میں رب ہے جو نظر نہیں آتامھسوس ہوتا ہے
    کیا اب بھی تم جھٹلاو گے
    میرے بھاہی پہلے اپنی سوچوں میں رب کو آباد کرو پھر نماز کی طرف بھاگنا
    ہماری سوچ میں رب نہیں تو رب نماز کیسے پہنچے گی اللہ کے پاس
    ہم جسم نماز میں سجدے دے رہا ہے سوچ ہماری کہین اور پہنچی ہے
    پھر بھی لوگوں کوکہتے ہین یار میں مسلمان ہون الھمداللہ
    اور جنت میں جاون گا
    یہودی سے بترمسلمان ہین ان سے برے ہین اس وقت
    سب سےپہلے اپنی ذات کومسلمان کرنے پر غور کرو
    یہ ہے جہاد
    میرا دوست میرا منہ تکنے لگا
    اور میں دل میں ھیران کہ اتنی اچھی بات کہہ دی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عاطف چوہدری بھائی ۔ آپ نے واقعی بہت اہم نکتے کی طرف نشاندہی کی ہے۔
    اللہ تعالی ہمیں اپنی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہندوؤں کی مذہبی کتب میں نبی آخر الزماں ص کی آمد کی خبر

    السلام علیکم نعیم بھائی

    آپ نے جو یہ دھاگہ لگایا ھے یہ ہر طرف سے شان کے خلاف ھے،
    آپ نے اسے اپنے پوائنٹ اف ویو سے اچھائی کے لئے لگایا ھے مگر اس پر کبھی سوچا نہیں، میں دعوی نہیں کرتا مگر اگر کوئی ہندوؤں کی کتاب میں یہ لکھا صحیح مانتا ھے تو وہ میرے ساتھ کنورسیشن کر سکتا ھے اس موضوع پر، شائد مجھے بھی کچھ سمجھا سکے۔

    والسلام
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہندوؤں کی مذہبی کتب میں نبی آخر الزماں ص کی آمد کی خبر

    السلام علیکم کنعان بھائی ۔ اگر میری یہ درخواست پڑھیں تو براہ مہربانی موضوع بالا پر اپنے مطالعہ سے ہمیں روشناس ضرور کروائیں ۔شکریہ
     
  15. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہندوؤں کی مذہبی کتب میں نبی آخر الزماں ص کی آمد کی خبر

    السلام علیکم نعیم بھائی

    خریت بخریت

    بھائی وہ مراسلہ آپ نے کاپی کیا ھے آپ کا اپنا نہیں، اور آپ نے کسی یقین کے ساتھ اسے اپنے فارم کی زینت بنایا ھے اس پر بھی میں نے تو جو کہنا تھا وہ لکھ دیا تھا، آپ اپنے مراسلہ اور میرے جواب کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ عرض فرماتے تو میں اس پر آپ سے رہنمائی حاصل کرتا۔ آپ بتائیں کہ کیا واقع ہی اسطرح ھے اور کس رو سے اور وہ کتابوں پر آپ نے مطالعہ کیا ھے یا آپ نے خود پڑھا ھے اس پر کوئی تصدیق کی ھے۔ اس پر روشنی ڈالیں اور یہ مفید معلومات ہمیں بھی فراہم کریں۔

    والسلام
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہندوؤں کی مذہبی کتب میں نبی آخر الزماں ص کی آمد کی خبر

    السلام علیکم کنعان بھائی ۔
    آپ نے فرمایا تھا کہ "یہ مراسلہ ہرطرف شان کے خلاف ہے۔" (شاید شانِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مراد ہے)
    گوکہ میں نے تو حق کی تائید سمجھ کر لگایا تھا کہ الحمدللہ ہمارے دین اسلام اور ہمارے پیارے آقا سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی رسالت کی گواہی تو نہ ماننے والے بھی دیتے ہیں۔ یہ میرا زاویہء نگاہ تھا۔

    کسی بحث تکرار میں گئے بغیر آپ سے عرض کی تھی کہ اگر کسی پہلو سے یہ شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا دین اسلام کی عظمت کے خلاف ہے تو اس پہلو کی وضاحت فرما کر ہمارے علم میں اضافہ کردیں ۔ اتنی سی بات تھی ۔

    پیشگی شکریہ و جزاک اللہ
     
  17. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہندوؤں کی مذہبی کتب میں نبی آخر الزماں ص کی آمد کی خبر

    السلام علیکم نعیم بھائی

    آپ کے کہنے سے پہلے ہی میں نے یہ لکھ دیا تھا مگر کوئی بات نہیں اگر کہیں کوئی کنورسیشن چلی تو ضرور آپ کو بھی بتائیں گے۔

    کسی جگہ کسی سسٹر نے بھی یہ مراسلہ لگایا تھا مگر جب اس سے کچھ پوچھا تو وہ بجائے بات کرنے کے اکڑنا شروع ہو گئی تھی حالنکہ مجھے پتہ ھے کہ اس پر کوئی کنفرمیشن نہیں ھے اور یہ بھی پتہ ھے کہ یہ کہاں سے اور کس طرح مسئلہ باہر نکلا تھا، پھر جب ان سے درخواست کی کہ جیسا آپ اکڑ رہی ہیں تو پھر یہی باتیں ان کی کتابوں کے حوالوں کے ساتھ لگا دیں تاکہ بات میں وزن رہ جائے، پھر چیٹ سسٹر نے کہا کہ میں حوالے لگا تو دوں مگر آپ کو سنسکرت نہیں آتی، لو کر لیں بات آج کے دور میں یہ کام کونسا مشکل ھے، سسٹر آپ گھبرائیں نہیں میں نے یہ ساری کتابیں مکمل جلدوں کے ساتھ انگلش ٹرانسلیشن میں‌ نکال لی ہیں بس آپ حوالہ دینا شروع کریں، خیر وہ سسٹر فارم میں بعد میں نظر نہیں آئی۔ حالنکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی وہ وہیں رہتیں مگر کہہ سکتی تھیں کہ موضوع اچھا لگا تھا اسی لئے لگا دیا، ضد کی ضرورت ہی نہیں تھی۔

    آپ کا انداز اچھا لگا،

    شکریہ

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں