1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏11 مئی 2008۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:

    پل دو پل کو مِلنا مِل کے جُدا ہونا
    کتنا مُشکل ہے ہر دم یوں فنا ہونا
    تیرے دِل کی باتیں کِس طرح جانُوں
    نامُمکن ہے بندے کا خُدا ہونا
    تیری دُوری سے ہم اب کے بہت تڑپے
    اب کے آؤ تو جاناں! مت وِداع ہونا
    تنہا ہُوں میں تنہا تیرے بِنا جاناں
    کتنی اذیت ہے چاہت کا سزا ہونا
    تکنے میں ہی گُم تھے کُچھ کہہ نہیں پائے
    مانا ہی نہ تھا لفظوں نے صدا ہونا
    تِشنہ لب تھےہم تِشنہ ہی رہے سُلطاں
    ہم نے سیکھا ہی نہ تھا لب کُشا ہونا۔ (سُلطاں)
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔ سلطان میر جی۔۔ :a180:
     
  3. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:

    [b[رِپلائی اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ مریم سیف جی۔/size]][/b]
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب سلطان بھائی۔
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سلطان بھائی۔[/quote:wk2erm0z]

    رپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ این آر بی بھائی :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں