1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم نہ جانیں کیا ہے , رفعت آپﷺ کی ۔۔ خورشید عالم خورشید

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نہ جانیں کیا ہے , رفعت آپﷺ کی
    رب ہی جانے بس , حقیقت آپﷺ کی

    جھک گیا تعظیم سے, بیت الحرم
    جب ہوئی آقاﷺ , ولادت آپﷺ کی

    آپﷺ کے آنے سے ہم ,اشرف ہوۓ
    باعث رحمت ہے, بعثت آپﷺ کی

    ہو گیا توحید کا, روشن چراغ
    رنگ لائی ہے وہ, محنت آپﷺ کی

    بن گیا وہ متقئ و پارسا
    مل گئی جسکو بھی,صحبت آپﷺ کی

    ہر عمل مثل کلام کبریا
    ہے قرآن پاک ,سیرت آپﷺ کی

    والضحی سے دی ہے تشبیہ اسلئے
    بھا گئی ہے رب کو ,صورت آپﷺ کی

    زندگی بھر نہ لگایا, قہقہہ
    بس تبسم کرنا,عادت آپﷺ کی

    یہ جہاں ہو یا ہو محشر کا مقام
    ہر جگہ پر ہے, حکومت آپﷺ کی

    جس کو چاہو بھیج دو,فردوس میں
    رب کہے گا ہے یہ, جنت آپﷺ کی

    ہم گناہگاروں کی بخشش کے لئے
    ہوگی ہر اک کو, ضرورت آپﷺ کی

    مانا ہم عاصی ہیں , لیکن باخدا
    دل میں رکھتے ہیں,محبت آپﷺ کی

    لاج رکھ لینا , ہماری حشر میں
    چاہئے ہم کو , شفاعت آپﷺ کی

    پوچھتا تھا کون , پہلے اس طرح
    آج جو کچھ ہوں , بدولت آپﷺ کی

    ہیں تریسٹھ شعر اس اک نعت میں
    سب کرم ہے یہ, عنایت آپﷺ کی

    رکھ دیا خورشید نے , کہکر قلم
    رب ہی کر سکتا ہے ,مدحت آپﷺ کی
    ----------
    خورشید عالم خورشید

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نہ جانیں کیا ہے , رفعت آپﷺ کی
    رب ہی جانے بس , حقیقت آپﷺ کی
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپﷺ کے آنے سے ہم ,اشرف ہوۓ
    باعث رحمت ہے, بعثت آپﷺ کی
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو گیا توحید کا, روشن چراغ
    رنگ لائی ہے وہ, محنت آپﷺ کی
     
    وقار احمد بھٹی، زنیرہ عقیل اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بن گیا وہ متقئ و پارسا
    مل گئی جسکو بھی,صحبت آپﷺ کی
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر عمل مثل کلام کبریا
    ہے قرآن پاک ,سیرت آپﷺ کی
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہم گناہگاروں کی بخشش کے لئے
    ہوگی ہر اک کو, ضرورت آپﷺ کی
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لاج رکھ لینا , ہماری حشر میں
    چاہئے ہم کو , شفاعت آپﷺ کی
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھتا تھا کون , پہلے اس طرح
    آج جو کچھ ہوں , بدولت آپﷺ کی
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رکھ دیا خورشید نے , کہکر قلم
    رب ہی کر سکتا ہے ,مدحت آپﷺ کی
     
  11. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں