1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از فاروق درویش, ‏11 جولائی 2012۔

  1. فاروق درویش
    آف لائن

    فاروق درویش ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جنوری 2012
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ
    وہ کعبہ ء جاں حسن کہ دیدہ نہ شنیدہ

    زلفوں کے حجاب اٹھے کہ میخانے کھلے ہیں
    آتش ہے شب ِ وصل کہ مشروب ِ کشیدہ

    نورنگی ء دوراں ہے کہ نیرنگ ِ زمانہ
    ہر شکل ہے صد چہرہ مگر عکس ندیدہ

    اک شہر ِ مقفل ہے جہان ِ شب ِ جاناں
    دل دشت میں بھٹکا ہوا آہوئے رمیدہ

    ہم کوفہ ء احباب کے صحرا کے مسافر
    کہتے ہیں ہمیں اھل ِجنوں اشک چکیدہ

    نکلے ہیں سوئے دار غزالان ِ سحر خیز
    دل راکھ ،جگر چاک، گریبان دریدہ

    درویش قتیل عشق کے مر کر نہیں مرتے
    بنتی ہے شجر خاک میں مل شاخ ِ بریدہ

    فاروق درویش
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    نکلے ہیں سوئے دار غزالان ِ سحر خیز
    دل راکھ ،جگر چاک، گریبان دریدہ

    درویش قتیل عشق کے مر کر نہیں مرتے
    بنتی ہے شجر خاک میں مل شاخ ِ بریدہ
    واہ۔۔۔۔بہت خوب
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    نورنگی ء دوراں ہے کہ نیرنگ ِ زمانہ
    ہر شکل ہے صد چہرہ مگر عکس ندیدہ

    کیا کہنے۔۔۔بہت خوب
     
  4. فاروق درویش
    آف لائن

    فاروق درویش ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جنوری 2012
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    ممنون ہوں بیٹا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آباد
     
  5. فاروق درویش
    آف لائن

    فاروق درویش ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جنوری 2012
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    شکرگزار ہوں بیٹا جی ۔۔۔۔۔ جگ جگ جئیں
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    بہت حوب جناب زبردست
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    بہت شستہ انداز۔ الفاظ بھی بہترین، بہترین مضامین۔ داد‌حاضر ہے
    باقی سب تو سمجھ میں آ گیا۔ ’’ رمیدہ‘‘ اور ’’چکیدہ‘‘ سمجھ میں نہیں آیا۔
    اگر آپ ہم جیسوں کے لیے نیچے معانی بھی لکھ دیا کریں۔ شکریہ
     
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    رمیدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاگا ہوا ، وحشی۔۔ آہوئے رمیدہ ۔۔وحشی یا آزاد منش ہرن
    چکیدہ ۔۔۔۔ ٹپکا ہوا ، بہا ہوا، مقطر
     
    فاروق درویش نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    علم میں اضافے کے لیے ممنون ہوں۔آپ تو فارسی کی جیتی جاگتی لغت ہیں۔ ماشا ءاللہ
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہم عشق زدہ، سوختہ جاں، ہجر گزیدہ

    قدر افزائی کا شکریہ ۔۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے جی ۔ کبھی کبھی تُکا لگ جاتا ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں