1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کی پوچھتے ہو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کی پوچھتے ہو
    جو عمر سے ہم نے بھر پایا وہ سامنے لائے دیتے ہیں
    دامن میں ہے مشتِ خاک جگر، ساغر میں ہے خونِ حسرتِ مے
    لو ہم نے دامن جھاڑ دیا، لو جام الٹائے دیتے ہیں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں