1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کیوں نہیں کرتے ÷÷

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از اصغر علی کھچی, ‏25 اگست 2006۔

  1. اصغر علی کھچی
    آف لائن

    اصغر علی کھچی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کیوں نہیں

    ہم دوسروں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ ٹھیک ہوجائیں لیکن خود پر کوئی توجہ نہیں دیتے اگر یہ قول اور فعل میں تضاد نہ ہو تو ہم بہت عظیم انسان ہیں
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کیوں نہ

    اصغر بھائی کو ہماری اردو کی طرف سے ڈھیروں خوش آمدید!

    آپ کی بات بالکل بجا ہے اگر ہم دوسروں کی اصلاح کی بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دیں تو پورا معاشرہ پاک صاف ہو سکتا ہے

    شاید اکبر کا شعر ہے یہ
    نہ تھی اپنے عیبوں کی جو خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
    پڑی اپنے عیبوں پہ جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا​
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کیوں نہ

    کاش ایسا ہو جائے
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا
    سراسر موم یا پھر سنگ ہو جا​
     
  5. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چار دن

    چار دن کی ہے یہ زندگی کچھ نہیں رکھا اس زندگی میں
    اگر
    سنبھل کر چلے تو بہت کچھ ملے تجھے یہاں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پومی کیوپڈ عرف صدر پاکستان صاحب
    آپ ہر جگہ شاعری کرنے پہنچ جاتے ہیں ؟؟
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کیوں نہ

    اصغر بھائی کو ہماری اردو کی طرف سے ڈھیروں خوش آمدید!

    آپ کی بات بالکل بجا ہے اگر ہم دوسروں کی اصلاح کی بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دیں تو پورا معاشرہ پاک صاف ہو سکتا ہے

    شاید اکبر کا شعر ہے یہ
    نہ تھی اپنے عیبوں کی جو خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر
    پڑی اپنے عیبوں پہ جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا​
    [/quote:1q4bfxv7]


    بجا فرمایا :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں