1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہم آپ کے صدر ہوتے ھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏21 اگست 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صدر ہونے کے باوجود جتنا کچھ زرداری کو کہا جاتا ھے میرا نہیں‌خیال کسی صدر کو صدارت سنبھالتے ہی اتنا کچھ کہا گیا ہو ، کئی بار وتو زرداری کو دیکھتے لگتا ھے کہ جیسے وہ عوام کو یقین دلا رھے ہوں کہ


    ہم آپ کے صدر ہوتے ھیں

    یہی سوچ کے یہ لڑی بنا دی آپ کیا کہتے ھیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی دن آنے باقی ہیں ابھی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خیال میں تو آ‌چکے ھیں وہ بے چارے تو اب چین کو یقین دلانے گئے ھیں کہ وہ صدرپاکستان ھیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی صدارت تو گئی گذری ہوگئی ہے [​IMG]
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کو ایسی باتوں سے اثر نہیں ہونے والا کیونکہ وہ آپ کے صدر ہوتے ھیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس کرسی جوڑنے کی اچھی ایلفی نہیں ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان کی کرسی لوھے کی ھے جناب، وہ آپ کے صدر ہوتے ھیں‌آپ یہ بات کیوں‌بھول جاتے ھیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری کے پاس تو پھر اپنا ویلڈنگ پلانٹ ہے 58 بی 2
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    معلوم بھی ھے یہ صدر صاحب ھیں کہاں‌آج کل
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھا پہلا صدر بے چارہ جس کو عوام صدر ماننے پر تیار نیں ہیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی نظر پڑ گئی اس لڑی پہ:serious:
     
  12. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھھھا جی پڑ گی
    لیکن اگر آج پھر ہم دونوں نے گپ شپ شروع کی تو ہماری اردو پھر دو دن کے لیے غایب ہو جاے گی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا مطلب ھے پہلے ہماری اردو کے بند رہنے کی بھی یہی وجہ تھی
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی اس وقت ہم دونوں ہی تھے جب اچانک ہماری اردو غایب ہو گی تھی شاید آپ پر رحم آگیا تھا کہ آپ میری املا کی غلطیوں کی وجہ سے مزید دبھلی نہ ہوں
    ھاھاھاھاھااھ
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    صدر صاحب سے برداشت نہیں‌ہوا ہو گا عوام کا آپسی حسن سلوک اور حسن اتفاق:happy:

    انھیں اپنی صدارت خطرے میں نظر آئی ہو گی
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھاھاھا سچ کہا آپ نے میاں صاحب بھی موجود ہیں ان سے بھی راے لی جاے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میاں صاحب کون ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو نہیں جانتا
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے مجھے بھی بعد میں سمجھ‌آئی وہ میاں نواز شریف کا کہہ رھے تھے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بقول آپکے ولائتی بابو
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی وہی

    وہ بھی ہمارے صدر ہوتے اگر بال کچھ زیادہ لگو الیتے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ہم بال بال بچ گئے
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی خدا کا شکر ھے مگر اب جو صدر ھیں ان کے بارے کیا خیال ھے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑا ہی فرق ہے ان سے بال بال بچ گئے ہیں انہوں نے بال بال جکڑ دیا ہے :yes:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کوئی اور‌آ کے بال بال نکال بھی لے گا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کریں کوئی بال اور کھال دونوں کھنچنے والا نہ آجائے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ رحم فرمائے مگر ُ کچھ کیال کریں وہ‌آپ کے صدر ہوتے ھیں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلی کیسے بولتی ہے

    میاؤں میاؤں

    مرغا کیسے بولتا ہے

    ککڑوں کوں

    کتا کیسے --------------------


    کھپے کھپے کھپے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بری بات ہارون جی وہ آپ کے صدر ہوتے ھیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو رونا ہے :takar:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں