1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏30 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم ہما جی!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سب اپنا تعارف گول کئے جا رہے ہیں، مذاق کی الگ بات ہے لیکن جواب تو ٹھیک ٹھیک دینا چاہیئے۔

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ہما علی
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ہما
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    14 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاہور
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    سکول
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    چیٹنگ
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    تعلیم
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ٹیوٹر بننے کا ارادہ ہے۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت

    لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت اسی لئے تو دی تھی۔ :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں