1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    چلو اب چند مہینے پھر آرام سے گذر جائیں گے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس کے ؟؟

    آپ کے ؟؟

    یا

    اُن کے ؟؟
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کا بہت بہت شکریہ !!

    لیکن لاحاصل جی کہیں تو آپ نعیم صاحب کی ہر بات من و عن مان بھی جاتی ہیں۔ ایسا کیوں‌کرتی ہیں ؟؟

    جب محاذ آرائی کرنا ہے تو پھر پوری طرح نہ کی جائے ؟؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ ہما باجی اور ثناء باجی سے پوچھیں نا۔

    انہی کی لڑی ہے اور آپ سب کی لڑائی ہے۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہما اور ثنا تو گئیں لمبی چُھٹیوں پہ، اوپر سے لڑی کے موجد جناب موٹروے پُلیس بھی ڈیوٹی پر رہنے لگے، تو یہاں جواب کون دے گا؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ہر صارف کو خصوصاً متحرک صارف کو جاتے ہوئے اپنا متبادل یا اپنا نمائندہ ضرور دے کر جانا چاہیئے۔ ان سے پوچھا جائے کہ کیا انہوں نے اپنے نمائندے ہماری اردو کو دیے ہیں۔ اگر دیے ہیں تو کون ہیں؟

    اور اگر نہیں تو کیوں نہیں ؟؟؟ :135:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جیسے لاحاصل جی مجھے اپنا نمائندہ بنا جاتی ہیں :139:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں‌جی لاحاصل جیسی نفیس شخصیت اور عقرب میں کیا مماثلت ہوئی وہ عقرب جیسی مخلوق کو کیوں‌نمائندہ بنانے لگیں ؟؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی !‌آپ کو اگر لونگ لیو (لمبی چھٹی) پہ جانا پڑے تو کسے اپنا نمائندہ بنا کر جائیں‌گی ؟؟؟ :oops:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جھوٹ بولنا بہت بری بات ہے
    زاہرا کا جواب سن لیا نا؟ مزا آیا؟:lol:

    زاہرا نے لکھا ہے:
    (((کیوں‌جی لاحاصل جیسی نفیس شخصیت اور عقرب میں کیا مماثلت ہوئی وہ عقرب جیسی مخلوق کو کیوں‌نمائندہ بنانے لگیں ؟؟)))

    شکریہ زاہرا :)
    میرے پاس ٹائم نہیں ہوتا ورنہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دینے کےلئے یہیں رہا کروں :wink:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آخر آپ سارا ٹائم کہاں اور کسے دیتی ہیں ؟؟؟ :p
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ اپنا وقت کہاں صرف کرتی ہیں وہ چاہے مت بتائیں، لیکن اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا ہمیں نہ سہی “ہماری اُردو“ کو ضرور دے دیا کریں۔ نوازش ہو گی۔ :)
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ! کیا کھوچلانہ تجویز ہے

    یعنی وہ “ہماری اردو“ کے بہانے یہاں آئیں اور اِن کی بھی “دل پشوری“ ہوجائے :bigblink:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھولا بھالا جی! آپ بہت دور کی سوچتے ہیں، جہاں تک ہم جیسوں کی رسائی نہیں۔

    ویسے آپ نے اپنے مَن کی بات ظاہر کر کے ثابت کر دیا کہ آپ میں بھی کھوچلانہ صفات پائی جاتی ہیں۔ :p
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ! آپ نے تمام اراکین کی دلی ترجمانی کی ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خداداد کھوچلانہ صفات ہونا ایک اور چیز ہے۔ وہ تو اللہ تعالی کی نعمت ہے نا۔
    البتہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کھوچل بننا اور چیز ہے۔
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ دونوں قسم کی کھوچلیات میں سے کس قسم کے کھوچل ہیں ؟؟
     
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زاہرا جی اگر نعیم صاحب جواباً یہی پوچھ لیں کہ آپ کو کونسا چاہیئے تو آپ کا جواب کیا ہوگا؟؟؟
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جو بھی مل جائے غنیمت ہے ۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی !

    ذرا خاموش ہی رہتے تو زاہرا جی لاجواب ہو جاتیں۔

    لیکن آپ کے بھی ہاضمے کا پرابلم لگتا ہے :twisted:

    ہاضمے سے یاد آیا اپنے ہارون بھائی کہاں گئے ؟ ڈاکٹر آصف سلوتری کے کلینک تو نہیں‌چلے گئے ؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپکی نظر مجھ پر ہی کیوں رہتی ہے آنے میں دیر سویر ہوہی جاتی ہے۔
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میری توقع کے عین مطابق زاہرا جی نے ابھی تک اس لڑی میں دوبارہ آنے کی زحمت گوارہ نہیں کی ۔ نعیم صاحب میرا شکریہ ادا کریں کہ کم از کم میں نے تو کوئی جواب دیا ، الٹا آپ ناراض ہو رہے ہیں ۔
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    زاہرا یہان مت آنا
    ماہر کھوچلیات علاما نعیم رضا صاحب آپ کو قابو کرنے کی کوشش میں ‌ہیں :212:
     
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی اسے اور کوئی کام نہیں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایسا سب مل کر زاہرا جی کو کیوں‌ موردِ الزام ٹھہرا رہی ہیں۔ لگتا ہے آپ خاصا جیلس یعنی (سڑئیل) ہو رہی ہیں۔

    آپ بھی اپنے اندر صلاحیتیں پیدا کریں تاکہ کوئی آپ کو بھی قابوکرنے کی کوشش کرے۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی یہ حقیقت ہے ؟
     
  27. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ارے واہ نعیم بھائی ۔ کیا مردانہ جواب دیا ہے۔ :87:

    شکرہے ہماری اردو میں کوئی مرد بچہ بھی ہے ورنہ تو سارے بھیگی بلی بنے رہتے ہیں صنفِ مخالف کے سامنے۔

    :a98: نعیم بھائی :a98:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    علامہ اقبال کی روح سے معذرت کے ساتھ عرض ہے۔۔۔۔

    کھوچلوں سے ڈرنے والیاں نہیں‌ہیں ہم
    سو بار کر چکے ہیں یہ امتحان ہمارا​
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی! آپ سو بار امتحان دے چکی ہیں؟ :208:

    آپ پاس کیوں نہیں ہوتیں؟ :143:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ :a180: بہت خوب جواب ہے۔ بلکہ میں تو کہوں‌گا کہ

    ہماری اردو پر ارسال کیے گئے چند خوبصورت ترین جوابات میں سے ایک ہے۔ :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں