1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ تو ڈرا رہے ہیں۔ :212:
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ڈرنے کی کوئی بات نہیں یہ تو بس ایسے ہی تھوڑا سا چہاکا ہوتا ہے ۔اور پھر اکیلے ناچنے سے بہتر ہے شادی کر کے مل جل کے ناچیں ۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھی طرح‌ سوچ سمجھ کر مشورہ دیں جی، میں دل کا کمزور شخص ہوں کسی قسم کا رِسک نہیں لے سکتا۔ :no:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کمزور دل لوگوں کے لئے تو شادی سے بہتر کوئی نسخہ ہے یہ نہیں ، ہاں اگر دل مضبوط ہو تو پھر موجاں ای موجاں ، شادی کی کیا ضرورت ۔ یقین نہ آئے تو نعیم صاحب سے پوچھ لیں ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب دسیں ؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے کمزور اشخاص کے لیے سیدھا اور آسان نسخہ ہے

    کہ وہ شادی سے پہلے ہی طلاق لے لیں۔ نہ بانس نہ بانسری

    گل مُک گئی !!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تے بدنامی شروع
     
  8. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہما اور ثنا کہاں ہیں؟
     
  9. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں فکر کرتی ہو؟ میں آ گئی ہوں نا سب دیکھ لوں‌گی :twisted:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی خود اعتمادی سے لگتا ہے کہ آپ کا جملہ فعل مستقبل کی بجائے ماضی مکمل میں Past perfect میں ہونا چاہیئے تھا۔۔۔

    یعنی میں نے سب پہلے ہی دیکھا ہوا ہے :91:
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب آپ کے پیغام کبھی کبھار بہت ہی ذومعنی بلکہ کثیرالمعانی ہوتے ہیں۔

    اور اس پر آپکا اصرار یہ کہ آپ بھولے بھالے ہیں۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :a172:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ کی پینگ کا ہُلاروں سے ڈر کر ببلی جی اس لڑی سے ہی غائب ہو گئیں۔

    پہلے ببلو اپنی دُم کی ٹیوننگ کروانے گیا اب ببلی بھی اسکے پیچھے اپنی سروس کروانے چلی گئی ۔

    اب میں اکیلا اپنی دُم کا کیا کروں ؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دم آنچل کی طرح منہہ میں دبا لو نعیم پیچھے پیچھے :wink:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: ہارون بھائی بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے بہت مزہ آیا۔ :haha:

    لیکن آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ اب ہمارا سٹینڈرڈ اتنا لوہ LOW ہو جائے گا ؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی باتوں سے اندازہ ہوا تھا ہو سکتا ہے کہ غلط ہو ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یار ہما باجی اور ثنا باجی کو تو بلاؤ جن کے نام سے لڑی شروع کی گئی تھی

    اور ان سے یہ بھی پوچھنا چاہیئے کہ وہ خود کو موضوعِ لڑی بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتی تھیں ؟؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مظلوم (خود کو ) :(
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہما باجی تو منتظم ِ اعلی ہیں اور انکی شان نہیں کہ وہ یوں چھوٹی چھوٹی لڑیوں میں خواہ مخواہ جھک مارتی پھریں۔

    ثناء جی شاید آجکل اپنا مستقبل سنوارنے کی تیاریوں‌میں‌مصروف ہیں۔

    البتی انکی نمائندگی کے لیے ہم یعنی “زاہرا خان“ بقلم خود حاضر ہیں۔

    ہماء اور ثناء سے لڑی شروع کرنے کا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ

    “ہم کسی سے کم نہیں “​


    مزید اگر کچھ پوچھنا ہو ہم سے حاضر ہیں ؟؟؟‌
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی واقعی پاکستان میں خواتین مردوں کی نسبت زیادہ ہوگئی ہیں
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    زاہرا میں بھی آپ کے ساتھ ہوں :twisted:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    لیکن پھر بھی کم ہیں ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر غصہ کس بات کا ہے ؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی لکھتی ہیں

    ہارون بھائی پوچھتے ہیں

    اوہ بھائی ۔ یہی تو غصہ ہے کہ ساتھ دینے کو صرف زاہرا ہی رہ گئی تھی ؟؟ :133:

    کیوں لاحاصل جی میں نے ٹھیک ترجمانی کی ہے نا؟؟
     
  25. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
    لاحاصل کو غصہ شرارتی منڈوں پر ہے اور مجھے بھی :evil:
     
  26. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    غصہ عقل کا دشمن ہوتا ہے ۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی لکھتے ہیں

    تے فیر سانوں کی ؟؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سانوں کی تو پھر پنگہ کیوں لیتے ہو ؟
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ بھائی ۔ یہی تو غصہ ہے کہ ساتھ دینے کو صرف زاہرا ہی رہ گئی تھی ؟؟ :133:

    کیوں لاحاصل جی میں نے ٹھیک ترجمانی کی ہے نا؟؟[/quote:25tyjwvk]
    کوئی بات نہیں میں آگئی ہوں۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    آپ آ گئیں۔۔۔۔۔ یہی تو بڑی بات ہے :bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں