1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی بہت شکریہ :hands:
    مجھے بھی علم ہے کہ بات اتنی سنجیدہ نہیں تھی، لیکن اس سے پہلے کہ انتظامیہ یا ہما جی میں سے کوئی سنجیدہ ہو جاتا اور مجھے :hathora: اور پھر میں :takar: ۔ اس سے بچنے کے لئے میں ‌نے خود ہی معافی مانگ لی ہے۔ :dilphool:
    باقی رہ گئی بات وضاحت کرنے یا معافی مانگنے کی تو بھائی جان مجھے جب بھی لگتا ہے کہ مجھ سے کوئی غلطی سرزد ہو گئی/یا ہونے کے چانسز ہیں تو فورا معافی مانگ لیتا ہوں۔
    جس کی مثال یہ ہے کہ اب میں ہر وقت آپ کی شاگردی سے معافی مانگتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ :yes:
    :a191:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:[/quote:145qi76l]
    شکریہ ہارون بھائی، اس ایک شاٹ پر چودہ سکور آپ کے ہاسے کی صورت میں ملے ہیں
    :dilphool:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو اصل کام ہے :no:
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اسپین میں کسی نے ٹیکہ لگوانے کی فرمائش تو نہیں کر دی آبی بھائی!
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی :horse:
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکایت ہی کی صورت میں تو ٹیکہ لگتا ہے!
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا آپ مان گئے کہ آپ کو ٹیکہ لگنے والا ہوگیا ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ ہم نے عرض کیا تھا کہ ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگئ (اس میں آپکو محذوف تھا یعنی آپ کو شکایت ہوگی) ہاہاہاہاہا
    :201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور کبھی کبھار ایسی احتیاط سے سوائے پچھتاوے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا :no:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور کبھی کبھار ایسی احتیاط سے سوائے پچھتاوے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا :no:[/quote:2yrqysn0]
    چلیں کچھ تو حاصل تو ہوگا نا۔ چاہے پچھتاوا ہی سہیِ :yes:
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مجھے بچپن ہی میں لگ گیا تھا ٹیکہ ۔ ۔ ۔ اسی لیے مجھے کوئی ڈر نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ڈرنے والوں کو لگائیں ٹیکہ
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیف صاحب آپ تو کسی سے بھی نہیں ڈرتے
     
  13. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مطلب ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟؟
    غصہ مجھے بہت جلد آ جاتا ہے ۔ ۔ ۔ اچھا ۔ ۔ ۔ !
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کسی دن خدانحواستہ غصے کو آپ نہ آجائیں
    :201:
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور کبھی کبھار ایسی احتیاط سے سوائے پچھتاوے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا :no:[/quote:2l0ige2z]
    چلیں کچھ تو حاصل تو ہوگا نا۔ چاہے پچھتاوا ہی سہیِ :yes:[/quote:2l0ige2z]
    ساگراج جی ۔ کبھی کبھار کسی بزرگ کی بات مان جانے میں بھی فائدہ ہوتا ہے :237:
     
  16. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کسی کی بھی مانیں۔ ایک بار میری شاگڈڑی میں تو آئیں۔ پھر دیکھیے :boxing:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پہلے اب میں بزرگوں سے مشورہ تو کر لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :dilphool:
     
  19. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    درست فرمایا ساگراج بھائی مشورے میں خیر ہے!
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اب میں بزرگوں سے مشورہ تو کر لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :dilphool:[/quote:1u8bvtkx]

    ساگراج بھائی کیا بنا :serious:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    پہلے اب میں بزرگوں سے مشورہ تو کر لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :dilphool:[/quote:1is6zra1]
    ساگراج بھائی کیا بنا :serious:[/quote:1is6zra1]
    بزرگوں نے مشورہ ہی نہیں دیا :takar:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے مشورہ ہی کوئی الٹ سلٹ‌کیا ہوگا :neu:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چلیں یہ ہی بتا دیتے کہ الٹ ہے۔ میں سیدھا کر کے دوبارہ پیش کر دیتا :baby:
    :nose:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں یہ ہی بتا دیتے کہ الٹ ہے۔ میں سیدھا کر کے دوباہ پیش کر دیتا :baby:
    :nose:[/quote:2gd9rhdg]
    یہ دوباہ کیا ہوتا ہے :nose:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بھائی جی غلطی سے لکھا گیا ہے، معاف کر دیں۔ یہ لفظ دوبارہ ہے۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں


    میں سمجھ گیا تھا صرف آپ کو الجھنا مقصود تھا :dilphool:
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کوئی بات نہیں
    میں سمجھ گیا تھا صرف آپ کو الجھنا مقصود تھا :dilphool:[/quote:2zvklnz9]
    جی شکریہ۔ ویسے میں بھی سمجھ گیا تھا :yes:
    :dilphool:

    اب اس لڑی کے عنوان کے مطابق کچھ ہما اور ثنا جی کے بارے میں‌بتائیں۔ کہ وہ کیسی ممبرات تھیں؟؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہما جی تو شاید یہاں کی منتظم اعلےٰ ہیں اور ثناء جی میرے آنے سے پہلے خیر آباد کہہ گئیں تھیں‌
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی ایک کے بارے میں آپ کا جواب :nose:
    اور دوسری ویسے آپ کے آنے سے قبل خیرآباد چلی گئی تھیں۔ اس لئے آپ وہاں جا نہیں سکیں گے۔
    :dilphool:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ایک کے بارے میں آپ کا جواب :nose:
    اور دوسری ویسے آپ کے آنے سے قبل خیرآباد چلی گئی تھیں۔ اس لئے آپ وہاں جا نہیں سکیں گے۔
    :dilphool:[/quote:33bl5k3g]
    کہاں :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں