1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہما اور ثنا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے کسی کیلئے پاس نہ ہوتی ہوں۔ :wink:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی !‌ آپ کی باتیں بہت فلسفیانہ ہوتی ہیں۔ مجھ جیسے نارمل عقل والے کی سمجھ میں‌نہیں آتی۔ اس لیے براہ کرم کچھ وضاحت فرما دیں۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر وہ پاس ہوگئی تو کسی کے ساتھ ٹُر جائیں گی اور ہوسکتا ہے کہ اُنہیں کسی کی اُڈیک ہو اور اسلئے پاس ہونا پسند نہ فرماتی ہوں۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا زاہرا جی یہاں کچھ کہنا چاہیں گی؟ :84:
     
  5. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    باقی باتیں چھوڑیں یہ بتائیں کہ ہما اور ثناء کہاں چلی گئی ہیں اور ان کے نام کی یہ لڑی ویران پڑی ہے ۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پتا نہیں جی کہاں گُم گئی ہیں، کچھ پُرانے لوگ غائب ہو چکے ہیں۔ اور کئی نئے لوگ آ بھی رہے ہیں۔

    کوئی آتا ہے کوئی جاتا ے محفل کا ہے رنگ وہی
    ساقی کی نوازش جاری ہے مہمان بدلتے رہتے ہیں​
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہما اور ثنا کو بلایا نہیں جاسکتا ؟
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ثناء تو آتی جاتی رہتی ہیں، لیکن ہما کا کوئی پتا نہیں۔ :?
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ انکا ویاہ ہوگیا :p
     
  10. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے میرے خیال میں‌ تمام احباب انہیں ذاتی پیغام دیں اور منتظمین حضرات ان کے ای میل آئی ڈی پر انھیں میل کریں تو شاید بات بن جائے۔
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کا تو نام بھی ان سے ملتا جلتا ہے
    آپ کہیں تو شاید جلدی آ جائں :p
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ میں آپ کے موقف کی تائید کرتا ہوں

    ثنا ء اللہ صاحب۔ ذرا بسم اللہ کریں
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ثناءاللہ صاحب ۔ ذرا بسم اللہ کریں

    اور بعد میں انا للہ ہم کر دیں گے :twisted:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ سے پہلے ہی انا للہ ہوگیا :pagal:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا ءاللہ بھائی نے بعد میں انٹری ہی نہیں ماری :no:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کتنی پرانی لڑی ہلا دی
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی پرانی لڑی ہلا دی[/quote:pxqp2qdn]

    کیا خیال ہے اسکے ساتھ ساتھ نہ چلیں :yes:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کتنی پرانی لڑی ہلا دی[/quote:wtfw0q1p]
    کیا خیال ہے اسکے ساتھ ساتھ نہ چلیں :yes:[/quote:wtfw0q1p]
    ہارون بھائی کس کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہما جی اور ثنا جی نے تو شائید اس بزم کو مستقل چھوڑ دیا ہے۔ :soch:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آہی جائیں یا مہمان کی طرح وزٹ‌کریں اور اپنی لڑی جاری دیکھ کر دوبارہ آجائیں
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شاید آہی جائیں یا مہمان کی طرح وزٹ‌کریں اور اپنی لڑی جاری دیکھ کر دوبارہ آجائیں[/quote:2m4mqq0b]
    چلیں دیکھتے ہیں، امید پہ دنیا قائم ہے۔
    :dilphool:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مشکل ہے
    لیکن
    'جو بھی بچھڑے ہین کب ملے ہیں فراز'
    'پھر بھی تو انتظار کر شاید'
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے ہما جی تو شائید اس بزم کی استانی (منتظم اعلی) کے عہدہ پر بھی فائز ہیں :mashallah:
    اور شائید اس وقت بھی ان کی کرسی قائم و دائم ہے۔ لیکن گھر بیٹھے مفت کی تنخواہ وصول کر رہی ہیں؟؟؟؟؟ :soch:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں سڑ رہے ہیں :zuban:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کو دیے گئے ساگراج بھائی کے ٹیکسز سے ہی تو منتظمین تنخواہیں لیتے ہیں۔
    اس لیے تو ساگراج بھائی احتجاج کرنے (سڑنے نہیں) میں حق بجانب ہیں :yes:
     
  25. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک تو آپ دونوں بزرگان بہت جلد بات کا بتنگڑڑڑڑڑڑڑ بنا دیتے ہیں :takar:

    منتظم اعلی ہونے کے ناطے ہما جی سے بزم کے معاملات کے بارے میں مشورہ تو ضرور کیا جاتا ہوگا۔ اور مشورہ دینے کے لئے ضروری ہے کہ انھیں بزم کے موجودہ حالات کا کچھ علم بھی ہو۔ تو شائید جب انھیں وقت ملتا ہو، وہ بزم پر نظر رکھتی ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch: اب میں نے وہ بات اس سوچ پر کی تھی کہ اگر محترمہ کی نظر پڑے تو ڈانٹنے کے لئے ہی سہی دوچار پیغامات تو لکھ جائیں گی نا :yes: لیکن آپ دونوں بزرگان نے تو پہلے ہی میری کلاس لے لی ہے :pagal:

    بہرحال میں انتظامیہ اور ہما جی سے معذرت خواہ ہوں۔ میرا مقصد طنز کرنا بالکل نہیں تھا، وہ تو بس مذاق میں لکھ دیا۔ :dilphool:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ دونوں بزرگان بہت جلد بات کا بتنگڑڑڑڑڑڑڑ بنا دیتے ہیں :takar:

    منتظم اعلی ہونے کے ناطے ہما جی سے بزم کے معاملات کے بارے میں مشورہ تو ضرور کیا جاتا ہوگا۔ اور مشورہ دینے کے لئے ضروری ہے کہ انھیں بزم کے موجودہ حالات کا کچھ علم بھی ہو۔ تو شائید جب انھیں وقت ملتا ہو، وہ بزم پر نظر رکھتی ہوں؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch: اب میں نے وہ بات اس سوچ پر کی تھی کہ اگر محترمہ کی نظر پڑے تو ڈانٹنے کے لئے ہی سہی دوچار پیغامات تو لکھ جائیں گی نا :yes: لیکن آپ دونوں بزرگان نے تو پہلے ہی میری کلاس لے لی ہے :pagal:

    بہرحال میں انتظامیہ اور ہما جی سے معذرت خواہ ہوں۔ میرا مقصد طنز کرنا بالکل نہیں تھا، وہ تو بس مذاق میں لکھ دیا۔ :dilphool:[/quote:13mizbm1]
    ساگراج بھائی ۔ آپ بہت اچھے ہیں یار۔
    خواتین کے معاملے میں تو بہت ہہہہہہہہہہہی اچھے ہیں۔
    ذرا سا بھی شک پڑ جائے کہ محترمہ ناراض ہونے کا خطرہ ہے۔ فوراً لمبببببببببببببببببببببی سی وضاحت دے دیتے ہیں :hasna:

    ویسے ساگراج بھائی ۔ ایسی سنجیدہ بات واقعی نہیں تھی ۔
    بزرگوں کی باتوں کا برا نہیں مناتے۔ چپ چاپ مان جاتے ہیں۔
    بس اب آپ چپ چاپ میری شاگردی کے لیے ہاں‌کردیں
    :baby:
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی شاگر د بناؤ یار :dilphool:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کس کو کہہ رہے ہیں
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کس کو کہہ رہے ہیں[/quote:2p3b6xab]
    آپ ہی شاگردی میں لے لو کوئی کام تو سیکھ جاؤں گرچہ ٹیکہ لگانا ہی سہی :suno:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی کس کو کہہ رہے ہیں[/quote:1zbs46qk]
    آپ ہی شاگردی میں لے لو کوئی کام تو سیکھ جاؤں گرچہ ٹیکہ لگانا ہی سہی :suno:[/quote:1zbs46qk]

    چھوڑو یار یہ بھی کوئی کام ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں