1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری ملالہ ' پاکستان کی ملالہ' حقیقی ملالہ ۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 جون 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری ملالہ ' پاکستان کی ملالہ' حقیقی ملالہ ۔
    عمر صرف سترہ برس اندازہ کریں یہ بچی کراچی کے جنگ زدہ علاقہ لیاری کے گلیوں میں آوارہ گومنے والے بچوں کوقبل اسکے کہ منشیات کے عادی ہوجائیں پکڑ پکڑ کر لاتی ہیں اور بلا معاوضہ ان بچوں کو پڑھاتی ہیں۔ ماہین بلوچ
    فخرِ بلوچستان فخر پاکستان
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    فخر پاکستان کا تقابل کسی صورت ملالہ سے نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اسے کسی منصوبہ بندی سے اس کام کے لیئے تیار نہیں کیا گیا ،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں