1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری بنائی کچھ لڑیاں نظر نہیں آرہی ۔۔ شکایت ✄

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏5 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے کراچی پر اور ،،، اردو ،،، زبان پر لڑی بنائی تھی جس میں ہمارے لکھے کچھ اشعار بھی تھے وہ نظر نہیں آرہی ،، مہربانی کر کے مدد کریں ،،، اس کو سامنے لیں ،
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ 2 صاحبہ
    میں دیکھ چکا ہوں کراچی کے نام والی اس لڑی میں آپ کا کوئی پیغام انتظامیہ کی طرف سے حذف نہیں کیا گیا چند مراسلات جو حذف شدہ ہیں وہ آپ نے خود حذف کئے ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں