1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے ورژن کی ترقی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏11 مئی 2008۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یو ٹیوب والی سہولت ختم کر دی گئی ہے؟ :soch:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہناجی
    یو ٹیوب سمیت بہت سی مزید سہولیات بھی میسر آگئی ہیں۔
    آپ آئیں تو سہی۔ اب تو ہماری اردو کی پہلے بلائیں لینا پڑیں گی کہ خدا نظر بد سے بچائے ۔
    اور پھر استعمال کرنا ہوگا :mashallah:

    [dropshadow=blue:25mgdzup]ہماری اردو[/dropshadow:25mgdzup]

    [blur=blue:25mgdzup]پیاری اردو[/blur:25mgdzup]

    [shadow=blue:25mgdzup]ہماری اردو[/shadow:25mgdzup]

    [glow=red:25mgdzup]پیاری اردو[/glow:25mgdzup]

    [wave=blue:25mgdzup]ہماری اردو[/wave:25mgdzup]

    پیاری اردو
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت اچھے اچھے اضافے ہو رہے ہیں۔

    پہلے تمام ذیلی فورمز میں 'چسپاں' لڑیوں اور دیگر لڑیوں کے درمیان ایک پٹی ہوتی تھی۔ کیا وہ دوبارہ شامل کی جا سکتی ہے؟ (اگرچہ اب چسپاں لڑیوں کے دائیں جانب آئیکن سے پتا چل جاتا ہے، مگر پٹی والی حد بندی زیادہ واضح تھی)۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں