لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

ہماری اردو کے لیے کچھ جذبات

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
بکری کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="Guest, post: 97275"]السلام علیکم دوستو !

محترم و مکرم عبدالرحمن سید بھائی۔ پیارے ساگراج بھائی ۔ پرخلوص بھائی ہارون رشید۔ اچھی بہنا لاحاصل ۔ مردِ زندہ دل این آر بی بھائی۔ چاند سے بھیا کاشفی ، جناب وسیم صاحب اور منتظمِ اعلی عبدالجبار صاحب سمیت دیگر تمام دوست جنہوں نے کسی بھی لڑی میں مجھے یاد کیا۔ میں آپ سب کا بہت ہی دلی طور پر ممنون و شکرگذار ہوں۔ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جس نے اپنی بندگی اور اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کے صدقے ہم سب کو محبت و خلوص کی لڑی میں یکجا کرکے ہمارے دلوں میں اتنی پاکیزہ الفت رکھ دی ہے۔

آپ سب لوگ بہت ہی پیارے اور اچھے ہیں۔ شاید میں ہی اس قابل نہ تھا کہ آپ کی محبتوں کو سمیٹ سکتا ۔ جبھی تو آپ لوگوں سے دور کر دیا گیا۔ وگرنہ آپ جیسے نیک سیرت، صاف و پاکیزہ قلب اور اعلی ذہنیت کے حامل دوستوں کی بزم سے دور ہونا میرے خیال میں سوائے بدقسمتی کے اور کچھ نہیں۔۔۔ لیکن میرے دل سے آپ سب کے لیے ہمیشہ اور بےتحاشہ دعائیں نکلتی رہتی ہیں اور نکلتی رہیں گی انشاءاللہ العزیز۔

میں انتظامیہ سمیت آپ سب سے معافی کا بھی خواستگار ہوں کہ خدارا مجھ سے بتقاضائے بشریت جانے انجانے جو جو خطائیں ہوگئیں ہیں۔ اگر کسی کی دل آزاری ہوگئی ہو۔ یا انتظامی قواعد و ضوابط کی اگر خلاف ورزی ہوئی تو میں تہہ دل سے معافی مانگتا ہوں۔ میری نیت اس فورم کا ماحول خراب کرنے کی کبھی نہ تھی اور نہ ہی میں ایسا سوچ سکتا ہوں۔ ہماری اردو پیاری اردو کا فورم تو بس جیسے ایک Passion بن گیا تھا۔

اللہ تعالی اس فورم کو ہمیشہ ترقی و کامیابی سے ہمکنار کرے اور اسکی رونقوں میں مزید اضافہ فرمائے۔ اور آپ سب دوستوں کو اپنی چادرِ رحمت کے سائے میں ہمیشہ سلامتی، عافیت اور مسرتیں عطا فرمائے۔ آمین

والسلام[/QUOTE]

[QUOTE="Guest, post: 97275"]السلام علیکم دوستو ! محترم و مکرم عبدالرحمن سید بھائی۔ پیارے ساگراج بھائی ۔ پرخلوص بھائی ہارون رشید۔ اچھی بہنا لاحاصل ۔ مردِ زندہ دل این آر بی بھائی۔ چاند سے بھیا کاشفی ، جناب وسیم صاحب اور منتظمِ اعلی عبدالجبار صاحب سمیت دیگر تمام دوست جنہوں نے کسی بھی لڑی میں مجھے یاد کیا۔ میں آپ سب کا بہت ہی دلی طور پر ممنون و شکرگذار ہوں۔ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جس نے اپنی بندگی اور اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کے صدقے ہم سب کو محبت و خلوص کی لڑی میں یکجا کرکے ہمارے دلوں میں اتنی پاکیزہ الفت رکھ دی ہے۔ آپ سب لوگ بہت ہی پیارے اور اچھے ہیں۔ شاید میں ہی اس قابل نہ تھا کہ آپ کی محبتوں کو سمیٹ سکتا ۔ جبھی تو آپ لوگوں سے دور کر دیا گیا۔ وگرنہ آپ جیسے نیک سیرت، صاف و پاکیزہ قلب اور اعلی ذہنیت کے حامل دوستوں کی بزم سے دور ہونا میرے خیال میں سوائے بدقسمتی کے اور کچھ نہیں۔۔۔ لیکن میرے دل سے آپ سب کے لیے ہمیشہ اور بےتحاشہ دعائیں نکلتی رہتی ہیں اور نکلتی رہیں گی انشاءاللہ العزیز۔ +++++++++++++ میں انتظامیہ سمیت آپ سب سے معافی کا بھی خواستگار ہوں کہ خدارا مجھ سے بتقاضائے بشریت جانے انجانے جو جو خطائیں ہوگئیں ہیں۔ اگر کسی کی دل آزاری ہوگئی ہو۔ یا انتظامی قواعد و ضوابط کی اگر خلاف ورزی ہوئی تو میں تہہ دل سے معافی مانگتا ہوں۔ میری نیت اس فورم کا ماحول خراب کرنے کی کبھی نہ تھی اور نہ ہی میں ایسا سوچ سکتا ہوں۔ ہماری اردو پیاری اردو کا فورم تو بس جیسے ایک Passion بن گیا تھا۔ اللہ تعالی اس فورم کو ہمیشہ ترقی و کامیابی سے ہمکنار کرے اور اسکی رونقوں میں مزید اضافہ فرمائے۔ اور آپ سب دوستوں کو اپنی چادرِ رحمت کے سائے میں ہمیشہ سلامتی، عافیت اور مسرتیں عطا فرمائے۔ آمین والسلام[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

ہماری اردو کے لیے کچھ جذبات

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu