1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے ابھی تک نہیں بدلے دستور

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏15 مارچ 2012۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:

    تم چلے آئو تو ہوجائے بپا محفل
    تجھ سے ہے قائم میرے شاہا محفل

    اس دور میں کہیں پالو تو غنیمت جانو
    ورنہ کس کو ہے فرصت کرے برپا محفل

    گرمی بھی ٹھنڈک بھی ، تپش بھی سکون بھی
    تیری دیدسعید ، تیری نگاہ ، ہر ادا محفل

    "ہماری اردو" کے ابھی تک نہیں بدلے دستور
    وہی ترانہ محبت ، وہی گیت وفا محفل

    ناتمام تشنہ کام ، بےنم و بے سوز طاہرؔ
    آباد ہو جو ساقی محفل کے سوا محفل
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ابھی تک نہیں بدلے دستور

    واہ رضی بھائی ۔۔ کیا بات ہے جناب ۔ :wow:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں