1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کی بے وفإئی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد نواز شریف, ‏16 مئی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    ہماری اردو کے تمام خواتین و حضرات سے التماس ہے کہ آج ایک عظیم سانحہ ہو اہے
    وہ کیا ؟
    اب مجھے یہ بات کرتے ہو ئے شرم محسوس ہوتی ہے کہ ہماری اردو نے آخر بے وفائی کا ثبوت فراہم کر ہی دیا ہے ۔
    وہ یہ کہ میں نے حضر ت علی رضی اللہ تعالی ٰکے اقوال کو
    ہماری اردو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیاری اردو
    کے توسل سے جمع کرنے کا ارادہ؂ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں ہماری اردو کے تمام رائٹر ز نے بھر پر محبت
    کا اظہار فرمایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کیا بتاؤں کہ اب وہ موضوع مجھے مل ہی نہی رہا ۔
    آخر اس کی وجہ کیا ہے ۔
    کیا کو ئی غلطی تو نہیں ہو گئی جس کی وجہ سے اس موضوع کو کہیں غائب کر دیا ہے،
    تمام خواتین و حضرات سے التماس ہے کہ وہ اس موضوع کو کسی نہ کسی طریقہ سے تلاش کردیں
    تاکہ اس تسلسل کو مزید وسعت دی جا سکے ۔
    یہی میر ی گزارش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہی میری التجا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہی میرا سوال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہی میری درخواست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر آپ اس موضوع کو تلاش کر دین گئے تو میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا ۔

    وسلام
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    نواز جی یہ لڑی تو یہاں موجود ھے

    index.php


    مگر ابھی اس میں‌جانا ممکن نہیں لگتا ھے جیسے نئی چوپال بنائی گئی ھے ، مجھے ایسا محسوس ہو رہا ھے اس لئے آپ انتظار کریں ، شاید کل یا پرسوں ممکن ہو وہاں مزید لکھنا
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محمد نواز شریف صاحب۔
    اتنی جلدی دلبرداشتہ نہیں ہوتے اور نہ ہی بےوفائی کے طعنے دیتے ہیں۔
    آپ کی سہولت کے لیے "عظیم بندگانِ الہی" کے نام سے ایک نئی چوپال بنا دی گئی ہے اورکچھ ضروری تکنیکی امور سلجھانے کے بعد آپ کے داخلے کے لیے کھول دی گئی ہے۔ آپکی لڑی وہیں موجود ہے۔ چلیے اور اس لڑی کی آبادکاری میں مزید حصہ ڈالیے۔

    خوشی بہن۔ آپکے محسوسات بالکل بجا تھے ۔ میاں نواز شریف صاحب کا حوصلہ بندھائے رکھنے کے لیے شکریہ ۔ :flor:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ زہرا جی آپ کو میری کوئی بات بھی اچھی لگی :neu:
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  6. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے یہ میاں نواز شریف نہیں ۔۔۔
    محمد نواز شریف ہیں ۔۔۔
    :happy:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نواز شریف صاحب کی جگہ آکر وضاحت کرنے کے لیے شکریہ ۔
    میں معذرت خواہ ہوں۔ :neu:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن۔ خیریت ہے ؟ آپکو کوئی ناراضگی یا شکایت ہے تو پلیز مجھے بتا دیں یا ذپ کردیں۔
    میری یادداشت کے مطابق انتظامیہ نے آپ کو کبھی کچھ نہیں کہا ۔ :no:
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ہم کو دو کہا ہے نا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ضرور ذپ کرکے بتا دوں گی ،
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ شکایت تو مجھے یہ ھے کہ اس لڑی کا عنوان ہماری اردو کی بے وفائی یہ بے وفائی میں‌مجھے بلاک نظر‌آتا ھے باقی ذپ میں بتا دوں گی
     
  12. محمد نواز شریف
    آف لائن

    محمد نواز شریف ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2009
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    آخر آپ کی دعاوں سے مجھے وہ لڑی مل ہی گی
    اس پر میں آپ کا شکر گزار ہوں
    انسان کے پاس تو حوصلہ بہت ہوتا ہے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر بندہ اس سے دل برداشتہ ہو جاتا ہے۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ بھائی محمد نواز شریف صاحب۔
    انٹرنیٹ کی دنیا میں کسی وقت بھی کچھ اپ ڈیٹس یا تکنیکی مسائل درپیش آسکتے ہیں۔
    اس لیے بہتر ہوتا ہے کہ پہلے انتطامیہ سے براہ راست رابطہ کر لیا جائے۔

    یہ لڑی اپنے موضوع کے اعتبار سے مکمل ہوچکی ہے۔ اس لیے مزید گپ شپ اور طوالت سے بچنے کے لیے مقفل کی جاتی ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں