1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کی بندش

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏24 مئی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    تمام صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج جمعہ المبارک 23 مئی کو ہماری اردو پیاری اردو کے سرور میں کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ویب سائٹ پورا دن بند رہی جس سے صارفین کو یقینا پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔


    انتظامیہ اس پریشانی پر تمام صارفین سے معذرت خواہ ہے اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ مستقبل میں ایسی پریشانی کا دوبارہ سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

    والسلام

     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلیں اب تو جو ہوا سو ہوگیا۔
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کوئی بات نہیں‌ دریاب بھائی۔ خوشی اس بات کی ہے کہ یہ مسئلہ زیادہ دیر نہیں‌رہا۔
    ایسی خرابیاں تو ہو ہی جایا کرتی ہیں اور میرے خیال میں یہ اس لئے آتی ہیں کہ خامیوں کی نشاندہی کر سکیں۔ امید ہے کہ اس چھوٹی پرابلم سے تمام خامیاں سامنے آگئی ہونگی اور ہماری اردہ کسی بڑی پریشانی سے بچ گئی ہے۔
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایسی تکنیکی خرابیاں ہوتی رہتی ہیں۔ ویسے ہم تو پورا پورا دن بجلی بند رہنے پر بھی کوئی احتجاج نہیں کرتے تو پھر ویب سائٹ کا بند رہنا تو کوئی بڑی بات ہی نہیں۔
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہوا اب سائیٹ ٹھیک ہوگئی میرے ساتھ تو دوتین دن سے پرابلم ہورہا تھا۔شکرا دیاب صاحب
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کا بھلا کرے مجیب منصور بھائی ۔
    یہ فوٹو اگر امریکن سی آئی (خفیہ ایجنسی) کے ہاتھ لگ گئی تو آپ سیدھے گوانتے مالا میں پہنچ جائیں گے (خدانخواستہ) :takar:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں