1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا نیا سرورق

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏1 جنوری 2007۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ہماري اردو کے صارفين کے لئے سالِ نو اور عید الاضحی کا تحفہ نئے سرورق کے روپ میں حاضر ہے۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ اس دوران میں آپ کی تمام تجاویز اور مشوروں پر عمل کیا جائے۔ اميد ہے کہ آپ کو يہ حالیہ اضافہ جات پسند آئیں گے۔

    ہم اس بارے آپ کے تبصروں اور مزید تجاویز کے منتظر رہیں گے تاکہ ہماری اردو کو بہتر سے بہترین بنایا جا سکے۔ شکریہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    عید مبارک اور نیا سال مبارک اور نیا سرورق مبارک

    ارے واہ ہما جی ۔ بہت خوب۔ بہت ہی پیارا سرورق بنایا۔ ماشاءاللہ۔
    دیکھ کر جی باغ باغ ہو گیا۔
    ابھی تفصیل سے نہیں دیکھا ۔ اگر کوئی تجویز ذہن میں آئی تو ضرور ارسال کروں گا۔

    واقعی 2007 کا ہماری اردو کے صارفین کےلیے اس سے بہتر تحفہ کوئی نہ ہو سکتا تھا۔

    اپنا اور اپنے ارد گرد سب کا خیال رکھیے گا۔
    والسلام
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ہما جی واہ آپ نے تو حسبِ معمول کمال کر دیا۔ میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو

    اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اور نکھار پیدا کرے۔ آمین
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اف توبہ آپ نے تو ڈرا ہی دیا
    پہلی نظر میں تو میں یہ سمجھی کہ کسی خرابی کی وجہ سے کوئی اور سائٹ کھل گئی ہے مگر غور کرنے پر جان میں جان آئی
    خیر یہ تو میری کم عقلی ہے ورنہ آپ نے تو بہت اچھا کام کیا
    سب دوستوں کو عید اور نے سال کا بہت اچھا حیران کن تحفہ دیا
    اتنے اچھے تحفے پر آپ کا شکریہ​
    یہ یقیناً باقی دوستوں کو بھی پسند آئے گا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کوئی کیا کہے :a215:
     
  6. ساتھی
    آف لائن

    ساتھی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نیا سرورق اچھا بلکہ بہت اچھا لگا
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہما جی! سالِ نو اور عید الاضحی کے تحفے پر آپ کا بہت شکریہ! بہت اچھا لگ رہا ہے۔ :)

    مزید کوئی تجویز ذہن میں آئی تو آگاہ کروں گا۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نیا سرورق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بہت منفرد اور خوبصورت ہے۔

    منتظمین میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔ :)
     
  9. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت خوب ہما جی آپ نے تو کمال کردیا
    اللہ آپ کی صلاحیتوں میں اور بھی نکھار پیدا فرمائے ( آمین )
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    منتطم اعلیٰ سے اختلاف کرنے کی جسارت کر رہا ہوں
    ارے لوگو مجھے روکو میں‌یہ کیا کر رہا ہوں


    ہما جی ۔ بلاشبہ آپ کا تحفہ خوبصورت اور دلکش ہے لیکن اس کا ایک پہلو اور بھی ہے۔ ہمارا انڑنیٹ پہلے ہی ریڑھے کی رفتار سے چلتا ہے اور اس پر ایک ورقہ مذید۔ یقین کریں عید کے دن پورے 15 منٹ کے بعد کہیں‌جا کر اسم صارف والا صفحہ کھلا اور میں‌ دخول کر سکا۔
    اگر اسی صفحہ پر دخول کا خانہ بھی مل جائے تو ہم جیسے Dailup کے صارفین جلد اپنا کھاتہ دیکھ سکیں‌گے ۔۔۔۔ امید ہے آپ اس کی کچھ سبیل نکالیں گی ۔۔۔۔
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نیا سر ورق دیکھ کر خوشی ہوئی :) تمام ممبرز اور منتظمین کو مبارک ہو
    ہماری اردو میں کافی تبدیلیاں ہو رہی ہیں اور ہوتی رہنی چاہیئں نیا نیا لگتا ہے
    اور واصف صاحب نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے اگر اس پر عمل ہو سکے تو بہت اچھا ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منتظمِ اعلی صاحب یا صاحبہ یا صاحبان و صاحبات !!

    واصف بھائی کی مشکل حل کرنے کے سلسلے میں سرور (کمپیوٹر والے) کی رفتار بہتر بنانے کے لیے کوئی اقدامات فرمائیں۔ شکریہ
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہماری اردو پیاری اردو میں سرِ ورق کا اضافہ بہت خوبصورت ہے
    اللہ تعالی ہماری اردو کو شب و روز ترقی کی نئی منازل طے کروائے۔ آمین
     
  14. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    واصف بھائی! بہت ہی اچھا لگا آپ کا مشورہ۔ پہلی فرصت میں اس پر عملدرآمد بھی ہو جائے گا۔ بہت بہت شکریہ


    یہاں میں ان تمام صارفین کا شکریہ بھی ادا کر دوں جنہوں نے میرے کام کو سراہا۔ اردو ویب سازی کے حوالے سے میری محنت کے پیچھے دراصل منہاجین بھائی کی مشاورت کا ہاتھ ہے جن سے رہنمائی کے بعد ہم آج اس مقام تک پہنچے ہیں۔ تو ان کا بھی بہت بہت شکریہ۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ہما جی !!

    منہاجین بھائی کا ہم سب کی طرف سے بھی شکریہ ادا کردیجیے گا۔ بلاشبہ وہ بہت بڑا اثاثہ ہیں ہماری اردوپیاری اردو اور اسکے متعلقین کا۔
     
  16. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    نعیم بھائی آپ حوصلہ رکھیں اس سلسلے میں اقدامات جاری ہیں۔ ایک نئی ہوسٹنگ کمپنی کو ٹیسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ اچھی طرح دیکھ بھال کرنے کے بعد ویب سائٹ کو نئے سرور پر منتقل کر دیا جائے۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ہما سِس !!
    امید ہے آہستہ رفتار والے نیٹ صارفین کی شکایت دور ہو جائے گی۔
     
  18. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہ تجاوز لے کر آیا ہوں

    1۔ سرورق پر log in کا dailog box بنایا جائے۔

    2۔ تمام لنکس پر mouse لے کر جانے سے aid comments نظر آئے۔

    3۔ ایک لنک برائے “ show all messages in the discussion foroum" ۔ یعنی لڑی میں موجود تمام پیغامات کی نمایش۔

    4۔ جواب کی editing and costomization کو آسان بنایا جائے۔
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سرورق پر دخول اور نئے صارف کے لیے اندراج کے خانہ تو ضرور ہونا چاہئے۔
     
  20. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تجاویز کا شکریہ
    ان میں سے بعض تجاویز پر عملدرآمد بھی شروع کر دیا گیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں