1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا برقی جریدہ

'ماہنامہ ہماری اردو' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏18 اکتوبر 2011۔

?

ہماری اردو کے جریدے کا نام کیا ہونا چاہیے

رائے شماری ختم ہوگئی ‏1 نومبر 2011۔
  1. ماہنامہ بانگ نو ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ"

    2 ووٹ
    13.3%
  2. ماہنامہ نوائے ادب ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ"

    0 ووٹ
    0.0%
  3. ماہنامہ صریر خامہ ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ"

    3 ووٹ
    20.0%
  4. ماہنامہ امید نو ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ"

    1 ووٹ
    6.7%
  5. ماہنامہ ہماری اردو ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ"

    8 ووٹ
    53.3%
  6. ان میں سے کوئی نہیں۔ اس صورت میں اپنی تجویز دیں۔

    1 ووٹ
    6.7%
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    اس لڑی کی اہمت کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے چسپاں کیا جارہا ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    السلام علیکم
    میں بھی ماہنامہ ہماری اردو ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ" کے نام پر ص کرتا ہوں ۔
     
  3. عزیزامین
    آف لائن

    عزیزامین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2008
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    عزیز امین جی لڑی کو پہلے صفحے کے پہلے پیغام سے پڑھیے۔
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    رائے شماری میں‌چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ جلدی کریں‌اور اپنی اپنی رائے دیں۔
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    رائے شماری کا وقت ختم ہوا اور کل 15 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے 8 ووٹ حاصل کرنے والا نام کامیاب قرار پایا۔ ہم آصف احمد بھٹی کے مشکور ہیں جنہوں نے یہ نام تجویز کیا اور ہماری اردو کے جریدے کا نام
    ماہنامہ ہماری اردو ۔ "ہماری اردو کا برقی جریدہ"
    منتخب کیا جاتا ہے۔
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    اگلے مرحلے میں ہم جریدے کی مجلس منتظمہ منتخب کریں گے۔میرے زہن میں اس کا خاکہ کچھ یوں ہے۔
    مدیر اعلیٰ
    مدیرنثر
    مدیر شاعری
    مدیر تعارفِ فورم
    مدیر حالات حاضرہ
    تکنیکی معاون
    ڈیزائنر
    گرافگ ڈیزائنر

    ان کے لیے اپنی سفارشات پیش کریں تاکہ اس مجلس کی الگ لڑی بنائی جائے جہاں مشاورت کی جا سکے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    مدیر اعلیٰ - واصف صاحب

    مدیر نثر - آصف احمد بھٹی صاحب

    مدیر شاعری مبازر یعنی کاشفی بھائی /عبدالجبار صاحب

    مدیر تعارفِ فورم؛ نعیم رضا صاحب

    مدیر حالات حاضرہ ۔ محبوب خان

    تکنیکی معاون۔ ملک بلال صاحب، صدیقی صاحب

    گرافگ ڈیزائنر ملک بلال ، تانیہ جی ، صدیقی صاحب
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    مدیر شاعری کے لیے دیے دونوں نام ریگولر نہیں ہیں ۔۔۔ فاطمہ حسین اور حریم خان کے ناموں پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    آپ کا آئیڈیا درست تسلیم کیا جاتا ہے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    واصف بھائی! شکریہ میری جان بخشی کروانے کے لئے۔ فی الحال میں واقعی اتنا وقت نہیں دے سکتا کہ کوئی ذمہ داری لے سکوں۔
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    ہارون بھائی اگر ممکن ہو تو اعلانات والی چوپال کے نیچے ماہنامہ ہماری اردو کی چوپال بنا دیں اور اس کے اندر مجلس منتظمہ کی لڑی جس میں تمام مدیران اور ناظمین کو پوسٹ کرنے کی اجازت ہو بنا دیں۔ بلال بھائی تمام مدیران کو ذپ کر کے نئی لڑی کا ربط دے دیں۔ اور اس موجودہ لڑی کو بھی نئی چوپال میں منتقل کر دیں۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    میں ذرا کام جارہا ہوں واپس آکر کرتا ہوں ویسے دریاب صاحب آن لائین ہیں انہیں ایک ذپ ماریں
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    نیا اعزازی گروپ بنانا ہے اس کا نام کیا ہونا چاہئے میرا خیال تو مدیران ہی ٹھیک رہے گا اور چوپال بنا دی ہے جس میں گروپ کے اراکین اور انتظامیہ ہی شرکت کرسکے گی
    جواب سے جلدی نوازیں شکریہ
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    جُملہ مُنتظمین السلامُ علیکُم خُوب کاوش ہے
    سوال ہے کیا کوئی دینی حِصّہ نہیں ہو گا اِس میں ؟ اگر بنائیں تو اُس کی اِدارت جناب جبّار جی کو دے دیں
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    واصف بھائی اس کی پی ڈی ایف فائل تیار کی جائے یا صفحہ وار jpg فائلز بنا کر لگا دی جائیں۔ کیا خیال ہے؟
    دونوں‌کا اپنا فائدہ
    jpg فائل ہر ایک کے پاس آسانی سے اوپن ہو جاے گی۔ کسی اضافی سافٹ وئیر یا پلگ ان کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
    pdf فائل کا یہ فائدہ ہے کہ سارا شمارہ ایک ہی فائل کی شکل میں میسر ہو جائے گا۔ اس کو فورم پر دکھانے کے لیے pdf viewer کا موڈ بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔ اس کے لیے ہو سکتا ہے ایف ٹی پی کی ضرورت پڑے۔ اور اس کے اختیارات میرے ہمارے پاس نہیں ہیں۔ اس لیے اس سلسلے میں دریاب بھائی سے رابطہ کیا جائے۔
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    صارفین سے تحاریر موصول کرنے کا کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے۔ اور انہیں اس بارے میں کب اور کیسے آگاہ کیا جائے؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    واصف بھائی! مجھے کورل کی فائیل اس ایڈریس پر ای میل کر دیں۔
    jabbar.jee@gmail.com
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    بلال بھائی مجلس منتظمہ میں ان تمام باتوں کو الگ الگ لڑی میں زیر بحث لاتے ہیں۔
    اس لڑی کو اب مقفل کر دیں۔
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    وعلیکم السلام:
    محترم الکرم جی! میں پہلے ہی معذرت کر چکا ہوں۔ البتہ آپ مجھے اپنے ساتھ ہی پائیں گے۔ ہو سکتا ہے اس کے لئے میں آپ کو تحاریر بھی بھیجتا رہوں۔ لیکن مجھے فی الحال کوئی ذمہ داری مت دیں۔ آپ اللہ کا نام لے کر آغاز کریں، میں بھاگتا نہیں، مناسب وقت دیکھ کر گُھس آؤں گا۔ :)
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    السلام علیکم
    تجویز بہت مناسب اور قابل عمل ہے ۔ مگر اس کے لئے پہلے ہوم ورک کی ضرورت پیش آئے گی ۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض اردو فورم کے پاس ہزاروں ممبرز کے باوجود سلسلہ کبھی چلتا تو کبھی رک جاتا ہے ۔ میرے کہنے کا مطلب ہر گز حوصلہ شکنی نہیں ہے ۔ بلکہ ایک بار شروع کرنے کے بعد اسے معیاری بنانا اور معیار کو برقرار رکھنا بھی از حد ضروری ہو گا ۔
    میرے خیال میں سب سے پہلےفورم میں موجود تحاریر سے آزمائشی بنیادوں پر ماہنامہ کو جاری کیا جائے ۔ اسے کسی خاص نمبر سے منسوب نہ کیا جائے یعنی کسی نام یا دن کی نسبت سے ۔
    اس میں کیا کیا اور کہاں سے کیا لیا جائے ۔ اور فہرست مضامین کی ترتیب کیا ہونی چاہیئے ۔ ایک ایک کو مجلس مشاورت میں الگ الگ لڑی کی صورت میں پیش کیا جائے تاکہ باہمی مشاورت سے کسی نتیجہ پر پہنچا جا سکے ۔
    اس بات کا خاص طور پر خیال رکھا جائے کہ تحریری مواد فورم سے باہر سے امپورٹ نہ کیا جائے ۔
    اس کے لئے خاص طور پر ایک مشق کی ضرورت ہے کہ ہر ممبر اردو ادب چوپال کا ایک چکر بھی لگا یا کرے ۔ تاکہ وہاں بنائی گئی لڑیاںشکریہ کے انتظار میں سوکھ نہ جائیں ۔ دیکھنے میں آتا ہے کہ گپ شپ میں سینکڑوں ریپلائی پوسٹ ہوتی ہیں مگر تحاریر پر ایک آدھ بمشکل ملتی ہے ۔
    اگر نئے لکھنے والوں کو دعوت دیتے ہیں تو ان کو پزیرائی اور حوصلہ بھی دینا اتنا ہی ضروری ہے ۔
    جیسے جیسے بات آگے بڑھے گی مزید تجاویز سامنے آئیں گی اور بہتری کی صورت بھی ۔

    والسلام
    محمودالحق
     
  23. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کا برقی جریدہ

    میرے خیال میں یہ ایک بہت اچھا خیال ہے۔
    میرے خیال میں نام یہ بہتر ہوگا ۔۔۔۔۔ہم اور آپ
    "ہماری اردو کا برقی جریدہ"
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں