1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کا اِرتقائی سفر

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏28 جون 2006۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اب تک کی کاوشوں سے ہماری اردو میں جن موڈز کی تنصیب عمل میں آئی ہے ان کی فہرست ذیل میں موجود ہے:

    1 روابط کی پٹی میں دخول و خروج کا فرق اور اضافہ جات
    2 سرورق پر گوگل تلاش
    3 سرورق پر تازہ ترین پیغامات کی تلاش
    4 سرورق پر دخول کا موقع اوپری حصہ میں
    5 سرورق پر زمروں کے الگ الگ بلاکس
    6 سرورق پر چوپالوں کے مناظر
    7 سرورق کے نچلے حصہ میں ہماری اردو اور صارفین کے تفصیلی اعدادوشمار
    8 اندراج کے صفحہ پر اسم صارف کی طوالت میں کمی
    9 اندراج کے صفحہ پر زبان، تھیم وغیرہ جیسے غیرضروری سوالوں کا خاتمہ
    10 چوپال کے صفحہ پر چوپال کی وضاحت
    11 چوپال کے صفحہ پر اعلانات و چسپاں الگ الگ
    12 چوپال کے صفحہ پر لڑیوں کے لئے وضاحتِ عنوان
    13 لڑی کے صفحہ پر اس لڑی سے باخبر رہیئے اوپری حصہ میں
    14 لڑی کے صفحہ پر اسم صارف کا اس کے تعارف سے ربط
    15 لڑی کے صفحہ پر اوتار کا صارف کے تعارف سے ربط
    16 لڑی کے صفحہ پر تعداد پیغامات کا تلاش پیغامات سے ربط
    17 متن اور تصاویر کے لئے الائنمنٹ کی سہولت
    18 عربی عبارات کے لئے ٹریڈیشنل عریبک فونٹ کا اضافہ
    19 نئے پیغام کے صفحہ پر رنگوں کی پٹی کا اضافہ
    20 فہرست صارفین پر اوتار کا اضافہ
    21 فہرست صارفین پر تعداد پیغامات کا تلاش پیغامات سے ربط
    22 آر ایس ایس فیڈ کا اضافہ
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    دوستوں کو بتایئے کا ربط

    یہ تو آپ نے بڑا ہی اچھا کیا کہ اپنے اب تک کے ہوم ورک کی فہرست مہیا کر دی۔

    ایک بڑا اہم کام ابھی رہتا ہے۔ پتہ نہیں آپ کی توجہ اس طرف گئی کہ نہیں۔

    کیوں نہ ہماری اردو کے ہر پیغام لے ساتھ دوستوں کو بتایئے کا ربط دیا جائے، جسے کلک کرنے کی صورت میں صارفین کو (نئی کھڑکی میں) یہ سہولت ملے کہ وہ اپنے دوستوں کو ہماری اردو پر لکھے اس پیغام کا ربط بذریعہ ای میل بھیج سکیں۔

    اس سے جہاں صارفین کی دلچسپی کا سامان پیدا ہوگا اور ان کے لئے نئے دوستوں کو مدعو کرنا نہایت آسان ہو جائے گا وہاں نئے لوگوں کی آمد سے صارفین کی تعداد بھی بڑھے گی۔
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو آپ نے ہمارے دل کی بات منہ سے چھین لی
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئے

    ع س ق اور گھنٹہ گھر کا شکریہ کہ انہوں نے اس اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی۔ ہماری اردو میں تیئیسویں موڈ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

    23 یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئے
     
  5. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھا کام کیا مز ید جا ری رکھیں
    جزاک اللہ
     
  6. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہ صفحہ اپنے احباب کو بھیجئے

    شکریہ​
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
    سب ساتھیوں‌کو اس محنت اور کامیابی پر بہت بہت مبارک باد

    خوش رہیں‌
     
  8. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اب کسی اور چیز کا بھی اضافہ کریں‌نا

    مجھے تو انوژن والا بورڈ زیادہ اچھا لگتا ہے
     
  9. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ بھی خوش رہیں
     
  10. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی خوش رہیں[/quote:dvxv59fh]


    اور میں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں