1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏26 اگست 2012۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے۔

    آج گوگل کے ذریعے سرچ کرنے پر مختلف فورمز سے اردو زبان کے متعلق چند اشعار ملے ہیں تو سوچا ہماری اردو پر اِس کی ایک لڑی بنا دیتے ہیں‌۔

    جن ساتھیوں‌کے پاس اردو زبان کے متعلق مزید اشعار ہوں، وہ بھی اِسی لڑی میں‌پوسٹ کر دی، شکریہ۔


    شہد و شکر سے شیریں اردو زبان ہماری
    ہوتی ہے جس کی بولی میٹھی زبان ہماری
    (الطاف حسین حالی)​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو

    اردو ہے جس کا نام ہمِیں جانتے ہیں داغ
    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
    (داغ دہلوی)
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو

    ریختہ کے تم ہی استاد نہیں ہو غالب
    کہتے ہیں‌ اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
    (مرزا غالب)​

    نوٹ: ریختہ اردو زبان کا ایک پُرانا نام ہے۔
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو

    نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہدو
    کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
    داغ دہلوی
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو پیاری اردو

    اپنے محبوب کی خاطر تھا خدا کو منظور
    ورنہ قرآن بھی اترتا زبانِ اردو
    (اکبر الہ آبادی)​
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    مزید اشعار؟؟؟؟؟؟؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون لکھے گا ؟
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :)
    گیسوئے اردو ابھی منّت پذیرِ شانہ ہے
    شمع یہ سودائیِ دل سوزئ پروانہ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور کچھ بیان کرے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ھم نے اس فورم پر اردو پر کچھ اشعار لکھے ھیں ۔

    ہماری بے بسی دیکھو اُنہیں ہمدرد کہتے ہیں
    جو اُردو بولنے والوں کو دہشت گرد کہتے ہیں
    حنّاشیخ
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ملک کی ہر زبان محترم ہے
    اردو نے اک الگ مقام بنا رکھا ہے
    از قلم :حناشیخ
     
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کے زیر زبر پیش نقط پر نظر رکھیے
    زبر سے ہوا زیر تو اپنی قلم کو قابو میں رکھیئے
    ادب کی محفل میں آداب ہی چلتا ہے
    تہذیب کی ہے بندش ذرا اپنا قابو میں رکھئیے
    از قلم #حنّاشیخ
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بے قابو ہیں الفاظ میرے
    زباں پشتو ہے اردو بولتی ہوں
    یہاں سب تول کر ہی بولتے ہیں
    مگر میں بول کر ہی تولتی ہوں
    زنیرہ گلؔ
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)، شکیل احمد خان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وہ یار ہے جو خوشبو کی طرح
    وہ جس کی زباں اردو کی طرح
    میری شام رات میری کائنات
    وہ یار میرا سیاں سیاں
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے حسین رنگ ہیں اُردُو زبان کے
    الفاظ جلترنگ ہیں اُردُو زبان کے
    دلکش تمام انگ ہیں اُردُو زبان کے
    ہم سارے سنگ سنگ ہیں اُردُو زبان کے
    اُردُو زبان شستہ و شائستہ اک زباں
    اُردُو زبان باہمی الفت کا ہے نشاں
    (شکیل احمد خان)​
     
    Last edited: ‏17 جولائی 2020
  17. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاللہ
     
  18. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    حسیں زبان ہے اردو ! غضب روانی ہے
    یہ حسن و عشق میں ڈوبی ہوئی جوانی ہے

    کبھی کبھی ہے بانک پن گلاب کی مانند
    کہیں کہیں یہ زلف یار کی کہانی ہے

    شراب جیسا نشہ بھی کبھی چھلک جائے
    کبھی یہ وعظ و نصیحت کی اک نشانی ہے

    ہر اک زبان پہ جاری زبان ہو اردو !
    غزل ہمیں کوئی ایسی تمہیں سنانی ہے

    ذیشان نور صدیقی (ذیش)
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ محترم
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ماشاء اللہ
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ☘ ماشاءاللہ
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اقبال اشہر

    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
    میں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
    دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایا
    سوداؔ کے قصیدوں نے مرا حسن بڑھایا
    ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایا
    میں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
    غالبؔ نے بلندی کا سفر مجھ کو سکھایا
    حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایا
    اقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
    مومنؔ نے سجائی مرے خوابوں کی حویلی
    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
    ہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارے
    چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارے
    فانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے
    اکبرؔ نے رچائی مری بے رنگ ہتھیلی
    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
    کیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ
    میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانا
    دیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ
    اپنے ہی وطن میں ہوں مگر آج اکیلی
    اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی
     
    ملک بلال اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کی کہانی اردو کی زبانی
    کیا ھیں طور طریقے اس کی زبانی

    ہر زبان کا لفظ چنا اور دامن میں سمٹ لیا
    پھر بھی برائیاں سنی ان ہی کی زبانی

    ازقل : حنّاشیخ
     
  25. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُردُو کے حق میں:
    ایک خوبصورت ترانۂ محبت
    ایک دلکش نذرانۂ عقیدت
    واہ!۔۔۔۔ماشاء اللہ!۔۔۔
     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت انتخاب ہے
    اقبال اشہر کا یہ کلام اردو سے ان کی محبّت کی دلیل ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت! بندہ اس قابل کہاں؟ یہ تو آپ کی نظر کرم ہے
     
  28. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مئی 2020
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    27
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انداز ِ بیان سن کر اور اچھا لگے گا

     
    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں