1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو کا اسکول

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏21 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں ہماری اردو پیاری اردو میں اپنے اسکول کا افتتاح کر رہا ہوں۔
    پہلے 2000 طلباء کا داخلہ مفت ہے۔
    سیٹیں محدود ہیں۔

    کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی ایک اچھی بات دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ جیسا کہ :

    بزرگوں کا ادب اور چھوٹوں سے شفقت یہی زندگی کا حسن ہے۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ سچ بولو
     
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حلال کی روزی کماؤ
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی موت کا دیباچہ ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پر بھروسہ رکھو
     
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    دوست کی خبر رکھنا

    ایک دوست دوسرے دوست کے پاس گیا اور اپنی مجبوری بتا کر کچھ رقم کا طلبگار ہوا۔ دوست نے مدد کر دی، وہ شکریہ ادا کر کے رخصت ہوا۔ تو پہلا دوست رونے لگا۔ اس کی بیوی نے کہا غالبا تمہیں اس بات کا افسوس ہے کہ رقم ڈوب گئی، اب واپس نہیں ملے گی۔

    اس نے کہا مجھے اس بات کا افسوس نہیں کہ رقم ملے گی یا نہیں، مجھے افسوس اس بات کا ہے کہ میرے دوست پر یہ نوبت آ گئی اور مجھے علم ہی نہیں۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ سچ بولیں
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ خیر کا ساتھ دیں
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    کر بھلا سو بھلا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علم حاصل کرو
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    محد سے لحد تک علم حاصل کرو۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے آس پاس عرباء و مساکین کا خیال رکھیں نہ صرف رمضان میں بلکہ عام دنوں میں بھی
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شر سے دور رہیں
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    الفاظ شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔
     
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں کے دانت نہیں ہوتے، پھر بھی یہ کاٹ لیتے ہیں۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ایک بار ملتی ہے اسے ضائع مت کرو
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موت کو یاد رکھو
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نماز قائم کرو
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لہجہ ہمیشہ شیریں رکھیں
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فضول خرچی نہ کرو
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کا عمل وکردار سچا نہیں ہے تو آپ کی دعوت و تبلیغ بھی سچی نہیں ہے۔
    بدگمانی اور بدزبانی دو ایسے عیب ہیں جو آپ کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غرور تکبر نہیں کرنا چاھیے
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری اولاد وہ نہیں سیکھے گی جو تم کہتے ہو بلکہ وہ کرے گی جو تم لوگ خود کرتے ہو۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  26. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کریں
     
  27. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    "محبت" ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملتی ہے۔
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ سچ بولو
     
  29. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کے لئے آسانیاں بانٹیے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سکون حاصل کرنے کی کوشش چھوڑ دو سکون دینے کی فکر کروتو سکون مل
    جائے گا اللہ کے فیصلوں پر تنقید نا کرنا تو سکون مل جائے گا
    بے سکونی تمنا کا نام ہے جب تمنا فرمان الہیٰ کے تابع ہو جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے،

    ( واصف علی واصف)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں