1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو میں انگریزی الفاظ کے اردو متبادل

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏18 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میری تجویز ہے کہ اس فورم (اس کا بھی اردو متبادل لفظ ہونا چاہیے) میں جتنے بھی انگریزی کے الفاظ استعال کیے گئے ہیں، ان کو اردو میں بدل دیا جائے۔ جیسا کہ ممبران کی جگہ اراکین، ممبر کی جگہ رکن استعمال کیا جائے۔

    امید ہے ناظم صاحب توجہ فرمائیں گے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آن لائن آف لائن بھی
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے الرٹ بھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں تو اب یہ مستعمل ہوچکے ہیں
    بحرحال ایڈمن صاحب کو فون کردیتا ہوں

    حماد
     
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جب ان انگریزی الفاظ کی اردو موجود ہے تو ان کو انگریزی میں لکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں