1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو بور ہونے لگی ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زمردرفیق, ‏27 اپریل 2008۔

  1. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :takar: سب کچھ پڑ چکا ہون۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ہی قسم کے لوگ ایک ہی قسم کے جواب
    کشش مکتی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔انتظآمیہ کچھ کروو یہ نہ ہو کہ ۔۔۔
    ایک ہی قسم کے رویے۔۔۔۔۔ایک ہی قسم کے جوکس ۔۔۔۔۔یکستانیت

    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    انتظآمیہ کچھ کروو یہ نہ ہو کہ ۔۔۔ :khudahafiz:
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کو ہی کچھ اور چاہیے۔۔ میں ‌کبھی یہاں آ کر بور نہیں ہوئی۔۔ :no:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    زمرد صاحب؛؛ یھاں اگر کوئی آپ کو ناپسند ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سب ایک جیسے ایک ہی ذہنیت کے مالک ہیں ،ہاں البۃ اک آدہ لڑیوں میں تو ایسا ہوسکتاہے ورنہ اکثر لڑیوں میں فضا معطر اور مہکتی دکھائی دیتی ہے
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    زمرد صاحب میں چاہوں گا کہ آپ صرف تنقید کرنے کی بجائے کوئی مثبت مشورے بھی دیں تاکہ ان پر عمل کر کے ہماری اردو کو بوریت (آپ کے مطابق) سے بچایا جا سکے ۔۔۔ تاکہ تنقید برائے اصلاح ہو اور اس سے کچھ حاصل بھی ہو

    والسلام
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اندلسی صاحب ۔۔آپ کی بھترین تجویز ہے زمرد بھائی کو اس پر عمل کرنا چاہیے
     
  6. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    درست
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بلکل ٹھیک زمردرفیق صاحب آپ دریاب اندلسی کے مشورے پر عمل کریں۔۔۔انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔۔۔۔

    میں تو آج تک یہاں پر بور نہیں‌ہوا اور نہ ہی ایسا محسوس ہوا ہے۔۔۔

    :hathora: کس نے مارا نہ رو دوست۔۔۔۔ :hands:
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    زمرد صاحب آپ تو کافی ٹنشن میں لگ رہے ہیں ہماری اردو فورم کی حالت کو دیکھ کر ۔۔

    ویسے باقی دوستوں اور خصوصا دریاب اندلسی نے اچھی رائے دی ہے کہ آپ ان چیزوں کی وضاحت فرمائیں جو ہماری اردو کو بور کر رہی ہیں یا دوسرے الفاظ میں وہ وجہ بتائیں جس سے آپ کی یہ حالت ہو گئی کہ آپ نے دیوار پر سر مارنا شروع کر دیا (بچارا سَر )

    خوش رہیں ۔۔۔۔
     
  9. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کہ اچھی اور معلوماتی لڑیاں بہت کم پڑھنے کو مل رہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگوں کی معلومات لڑیوں :boxing: کی شرع کم ہے جتنا وہ ہماری اردو استمھال کرتے ہین دیگر ویب ساہٹ کی بانسبت۔۔۔۔۔۔۔اگر یہ ہی رفتار رہی تو میرے خیال سے کچھ ہی عرصہ بعد :210:


    :
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    زمرد بھائی ۔ مجھے تو اردو فورمز میں سے سب سے زیادہ پیارا فورم “ہماری اردو “ کا ہی لگتا ہے۔ اتنے اچھے اچھے دوست ہیں۔ خوب گپ شپ بھی کرتے ہیں۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھائی اس طرح دیوار کے ساتھ سر مار مار کر آپکے سر کا کچھ نہیں ہونے والا اُلٹا دیوار کے لرک جانے کے چانسز ہیں (جسٹ جوک) اچھا آپ یہ بتائیں کہ ہماری اردو پر بوریت ختم کرنے کے لیے آپ کے پاس کیا کیا عملی تجاویز ہیں ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے دوستو ! زمرد رفیق بھائی نے اپنی رائے کا اظہار مندرجہ بالا الفاظ میں کردیا ہے۔ اور میں ان سے اتفاق کرتا ہوں۔ ماشاءاللہ ہماری اردو کے تمام صارفین باشعور اور تعلیم یافتہ ہیں ۔ اس لیے تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ “گپ شپ “ ، شاعری، اور کھیل و مزاح “ کی لڑیوں کے ساتھ ساتھ ‌ہماری اردو کے اسلامی، علمی، ادبی، اور معلوماتی سیکشن میں بھی اپنا کچھ نہ کچھ حصہ ضرور ڈالا کریں۔ مختلف قسم کی مباحث میں اپنا نکتہ نظر بیان کیا کریں۔
    یا پھر کم از کم ایک آدھ لائن کا تبصرہ ہی لکھ کر اپنی رائے کا اظہار کردیا کریں۔ اور کچھ نہیں تو کبھی کبھار اخبارات میں کوئی گرما گرم خبر ہی یہاں‌شئیر کردیا کریں۔
    کہنے کا مقصد یہ کہ ہماری اردو کی ہمہ گیریت ضرور برقرار رکھیں۔

    زمرد رفیق بھائی ۔ توجہ دلانے کا شکریہ ۔
     
  13. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکر ہے نعیم بھاہی کوہی بندا تو میری بات سمجھا۔۔۔۔۔مشورے سب دے رہین ۔۔۔بات سمجھ کوہی نہیں رہا ہے :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں