1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    86,030
    موصول پسندیدگیاں:
    19,569
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میرپور میں کہاں پر ٹہریں گے ۔یعنی شہر میں کونسے سیکٹر میں ۔۔
    ھارون رشید اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,298
    ملک کا جھنڈا:
    اکستانی 55 بھائی سے فون پر بات ہوئی اور پہلے جملے سےانہوں نے ایسی اپنائیت اور خلوص سے گفتگو کی جیسے ہم کئی سال سے ایک دوسرے سےواقف ہوں ۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ اب جاری رہے گا۔۔
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    86,030
    موصول پسندیدگیاں:
    19,569
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاء اللہ۔جب تک سانس چلتی رہے گی ۔
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    میں واصف حسین بھائی کو فون کرتا ہوں پھر کچھ طئہ کرتے ہیں
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات ہوگئی ہے تو مجھے حکم نامہ کیوں صادر فرمایا
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    86,030
    موصول پسندیدگیاں:
    19,569
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو درخواست بات ہونے سے پہلے کی تھی ۔اور میسج ڈلیٹ نہیں ہوتا ہے ۔
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی گل نہیں
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,105
    موصول پسندیدگیاں:
    1,456
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام صاحب نے کچھ مشورہ مفت کیا ہے
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    222
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں مل رہے ہیں آپ سب کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    86,030
    موصول پسندیدگیاں:
    19,569
    ملک کا جھنڈا:
    جب ملاقاتیں ہوں گی تو تصویریں اسی لڑی میں آئیں گی
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,105
    موصول پسندیدگیاں:
    1,456
    ملک کا جھنڈا:
    بس اتوار کا دن تاکہ ڈاکٹر آصف آسکیں۔۔۔دیگر ان دنوں مصروفیات کو دیکھ کر ہی کچھ کہا جاسکتا ہے۔
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    222
    ملک کا جھنڈا:
    چلو دیکھ لیں گے انشاءاللہ
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,298
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے محبوب خان بھائی ۔ اگر اتوار کا دن ہی سب کیلئیے موزوں ہے تو مارچ کے مہینے کی پہلی اتوار جو شاید پانچ تاریخ کو ہے ۔ وہی رکھ لیں ۔
    محبوب خان، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں مارچ اور پہلی اتوار ٹھیک ہے
    Last edited: ‏18 نومبر 2016
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    222
    ملک کا جھنڈا:
    او ہو ہم تو مئی میں گھر آ رہے ہیں جی
    محبوب خان، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دنوں کیلئے
  19. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    222
    ملک کا جھنڈا:
    دو مہینے کے لیے
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو ملاقات کا سبب بن جائے


    کہاں ملیں گ
  21. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    222
    ملک کا جھنڈا:
    جی انشاءاللہ ضرور
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے پروگرام کسی کو پسند نہیں آرہا
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    9,577
    موصول پسندیدگیاں:
    1,686
    ملک کا جھنڈا:
    سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
    وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
    محبوب خان، سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,236
    موصول پسندیدگیاں:
    1,919
    ملک کا جھنڈا:
    آہا آہا کیا کہنے
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    124,683
    موصول پسندیدگیاں:
    13,669
    ملک کا جھنڈا:
    ترجمہ پلیز
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ہادی
    آف لائن

    ہادی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 دسمبر 2016
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    سلام
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    86,030
    موصول پسندیدگیاں:
    19,569
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ہادی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,105
    موصول پسندیدگیاں:
    1,456
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ اس لڑی میں اس شعر کی گونج ہے کہ:

    ابھی اس طرف نہ نگاہ کرمیں غزل کی پلکیں سنوار لوں
    مرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں
    بشیر بدر

    گرمیوں کی موسم کی وجہ سے اکھٹا ہونے میں مشکلات تو ہوتے ہیں۔۔۔۔مگر لاہور محترم و مکرم بزم خیال کے محفل میں شاید جون کا ہی مہینہ تھا۔۔۔۔کوئی اس لڑی کے پرانے صفحات بھی پڑھتا ہے۔۔۔یا:

    بساط امکان پر تغیر کا حسن مہرے بدل رہا ہے
    چراغ حیرت کی لو میں زندہ ہیں رقص کرتے ہوئے زمانے
    سلیم کوثر
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    86,030
    موصول پسندیدگیاں:
    19,569
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی
    khush full+++++++22.gif
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں