1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ویلا نہ وقت
    بی بی چڑھ بیٹھی تخت :wink:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید صاحب، سید شہزاد ناصر قائم علی شاہ تے نئیں قائم و دائم شاہ نیں، ایہہ موج اچ ہون تے بھاویں کلہاڑی ہووے یا درانتی اوناں فائر کرنوں باز نئیں آنا، تہانوں دسیا سی پئی بچ بچا کے کھیڈو، تسی تے بم نوں لتاں مارن لگے او، اللہ تہانوں بم کولوں بچائے۔ 8)
     
    سید شہزاد ناصر، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بی بی دی گل بابا ہی کرے گا
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جیسا ہے جو ہے کی بنیاد پر چلنے دیں
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    خوبصورت ملاقاتوں میں ایک اور اضافہ۔
    اللہ کریم سب احباب کو تاحیات شاد آباد رکھے۔ اور یہ پرخلوص رشتے یونہی قائم دائم رہیں۔
     
    پاکستانی55، سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تے تسی ہمیشہ پُٹھی گل ای کرو گے
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اپنے سجن ہیں ان سے چھیڑ چھاڑ کا لطف آتا ہے
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک کہا بابا جی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:


    ماشاء اللہ
    ڈاکٹر صاحب ! کڑاھی میں کیا پکا تھا ، چیک کر لیا تھا نا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لاہورمیں نہیں بلکہ اسلام آباد میں ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی ! اطمعنان کر لینا بہتر ہے np
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تین سلوتری تھے اور میٹ انسپکشن کرنا جانتے تھے اس لیے مطمئن تھے
     
    ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ٹھیک ہے np
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے انہوں نے سلوتری کو کچھ لگا دیا ہو :chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    :chp:
     
    سید شہزاد ناصر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ہو سکتا ہے np
     
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے والے بھی سلوتری تھے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحب ! کیا سلوتریوں کو کچھ " لگایا " نہیں جا سکتا ؟
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیکے تو وہ خود بھی لگا لیتے ہیں
     
  21. ساجد میاں ساجد
    آف لائن

    ساجد میاں ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 ستمبر 2015
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    رہتا فراق گم گشتہ، وصال ہوتا اگر نصیب
    لوگ دیکھتے ہماری طبیت کا لعل اُگلنا
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج بمورخہ 2 اکتوبر، 2015 ایک میسیج موصول ہوا جس میں ایسی ملاقات کی دعوت تھی جس کا انتظار برسوں سے تھا۔ تاہم شام 5:20 پہ ملاقات کا کنفرم کیا۔ اور متعینہ وقت پہ میں اور میرا بڑا بیٹا موصوف کے گھر کے قریب پہنچ گئے۔ سوچا فون کرکے باہر بلواوں مگر میری نظر مسجد مکی، گلشن اقبال لاہور کے قریب کھڑے چند لوگوں پہ پڑی جس میں وہ حسین چہرہ بھی بہت نمایاں تھا۔ جی کو قرار آیا اور تشفی ہوئی۔ سبھی سے مصافحہ کیا اور پھر موصوف اپنے گھر میں لے گئے۔ یہ کمرہ یوں تو موصوف کے زیر استعمال تھا مگر اس میں نایاب کتب کی عظیم الشان لائبریری دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔ میں موصوف کے آرام دہ بستر پر بیٹھا تو دیکھا اچھے خاصے بستر پر دو تکیے سجے ہوئے ہیں۔ موصوف سے دریافت کیا ماشاءللہ شادی کب ہوئی۔ تو جواب ملا ابھی کنوارہ ہوں۔ میں اپنا سا منہ لے کر رہ گیا۔

    تاہم خیر خیریت دریافت کی اور موصوف مہمان داری کے لئے گھر کے اندر گئے تو مجھے لائبریری دیکھنے کا شوق ہوا۔ کتابیں اکثر اسلامیات سے متعلق تھیں جس میں احادیث، قرآن اور اسی طرح کی دیگر اسلامی کتب تھیں۔ مجھے بوستان اور گلستان بہت پسند آئیں اس کے علاوہ میری نظر ایک اور کتب پہ بھی پڑی جو صحت سے متعلق حضور اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے نسخوں پر مشتمل تھی۔ جی چاہا آئندہ کبھی مستعار لیکر استفادہ کروں گا۔

    اس کے علاوہ وہاں سورہ یسین کے چند الفاظ پر مشتمل ایک معروف ذکر بھی دیکھنے کو ملا جو خطاطی کا اعلی نمونہ تھا۔ میری نظر فورا اس طرف متوجہ ہوئی اور دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ موصوف کے والد گرامی جو مکی مسجد کے امام، خطیب اور معروف عالم ہیں خطاطی کا بھی شوق رکھتے ہیں۔ ماشاءاللہ

    انسان ہمیشہ اپنا مطلب پہلے سوچتاہے؛ میں نے موصوف سے عرض کی کہ مجھے بھی اپنا نام اسی انداز سے لکھوانا ہے۔ موصوف نے اثبات میں جواب دیکر مجھے خوش کردیا۔

    پھر خاطر تواضع کا وقت آیا تو میں نے اور عبدالوہاب نے مزے لے لے کر کھانا کھایا اور پھر اجازت چاہی۔

    اس ملاقات کی چند تصاویر آپ کی نظر ہیں اور دیکھتے ہیں آپ میں سے کون کون انھیں پہچانتا ہے:

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    موصوف دین کے عالم بن رہے ہیں اور دنیاوی علوم سے بھی باخبر ہیں اور ذاتی طور پر بہت اچھے انسان ہیں۔

    دیکھیئے پھر کب ملاقات ہوگی۔

    اللہ حافظ

     
    واصف حسین، محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ماشاءاللہ
    ملاقات کا احوال اور تصاویر خوب ہیں
    سلامت رہیں
     
    محمدداؤدالرحمن علی، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    خوبصورت ملاقات کی خوبصورت روداد۔
    اللہ کریم یہ محبتیں اور خلوص بھری چاہتیں تاعمر قائم فرمائے آمین۔
    خطاطی کے جس نمونے کا تذکرہ کیا اس کی تصویر نہیں لگائی غوری جی
     
    محمدداؤدالرحمن علی، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بلال بھائی۔
    لائبریری کی الماری میں چسپاں ہیں۔ آپ بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

    اور نام نہیں بتایا موصوف کون ہیں؟
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی بھلا کوئی بوجھنے کی بات ہے :)
    یہ تو اپنے جانے پہچانے محمدداؤدالرحمن علی بھائی ہیں :)
     
    محمدداؤدالرحمن علی، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور لاہور اے یقین مانیں اتنی خوشی ہوئی ہے کہ الفاظ نہیں مل رہے کہ میں اس ملاقات کے بارے میں کچھ لکھ سکوں ۔میری طرف سے بہت بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ پاک یہ محبتیں ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تسی تے کمال کردیتا اے۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ نے پہچان لیا۔ اور حیرت ہے آپ کو ابھی تک بندہ ناچیز یاد ہے۔ میں سمجھا شاید بھول گئے ہونگےآپ :p
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں