1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہاہاہاہا چلیں اسی بہانے آپ سے ملاقات ہوجائے گی ابوالحول صاحب
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    میاں آپ ملنے سے پہلے تو کم از کم ھارون بھائی کو جاننے کا اقرار کررہے ہیں۔۔۔۔اور ہم۔۔۔۔تو پہلی دفعہ ملے۔۔۔۔سب سے بشمول ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ یہاں ایک ہی شہر کے باسی بھی ھارون بھائی نے ملوائے۔۔۔۔۔سو آپ بھی ہمارے اپنے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہماری اردو کے دوست ہیں۔۔۔۔۔۔تو یاد رکھیں کہ اسی فورم کے توسط سے ہی ہم جڑرہے ہیں اور انشاء اللہ محبتوں اور بے لوث چاہتوں کا یہ سفر اسی طرح چلتا رہے گا۔۔۔۔۔آپ بھی ہمارے کارواں کاحصہ ہیں۔۔۔۔۔۔اور ہم میں سے ہیں۔ اگر آپ کا بھی پروگرام بنے اور کلر کہار آنے کا تو بتادوں کہ خوبصورت مور دیکھنے کو ملیں گے۔۔۔۔جھیل بھی ہے اور وہ بھی خوبصورت پہاڑوں کے کنارے۔۔۔۔۔۔موٹر وے کے بالکل ہی ساتھ۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آپ بھی خوشگواریادوں کا ذکر خیر کرہی دیں
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    پانچ سال پرانی لڑی میں یادیں تازہ کیسے کروں ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    نئی لڑی بنانے پر پابندی نہیں‌ہے
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    محبوب بھائی کلر کہار کا نام آتے ہی آپ ملک بن گئے مبارک ہو :222:
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آصف بھائی میں نے اسے بھی شرارتی لڑکے کا ایک شرارت سمجھ کے چھوڑ دیا کہ نشاندہی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جیسے پرانے زمانے میں بادشاہ خوش ہوکے لوگوں کے خطابات و القابات سے نوازتے تھے۔۔۔۔۔تو ہم بھی اسے ایک لقب خاص یا خطاب خاص سمجھ کے۔۔۔۔اور بچ بچا کے ۔۔۔۔۔۔ آگے چلے گئے۔۔۔۔۔کہ کلر کہار کے فوراً بعد نمک حد شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔اور وہاں ایک دفعہ چالان تو کراچکے۔۔۔۔مزید کی ہمت نہیں۔۔۔۔گو کہ ہم کہتے رہے کہ جناب سارجنٹ صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاڑی پھسلتی ہوئی آرہی تھی۔۔۔۔ورنہ ہم نے پیر بریک پر بھی رکھا ہوا تھا۔۔۔۔مگر وہ بضد تھا۔۔۔۔کہ مبلغ دو سو روپے کا چالان تو ہوگا۔۔۔۔۔سو ہم آخر ٹھیک کا نعرہ لگا کے۔۔۔آگے بڑھے۔۔۔۔۔۔۔سو قصہ کوتاہ۔۔۔۔۔۔ملک کا "خطاب" بھی اس لیے خاموشی سے گول کرگئے کہ کہیں آگے نہ جانا پڑے اور پھر۔۔۔۔۔۔ایک لطیفہ یاد آرہا ہے۔۔کہ ایک خان صاحب کیلے کے چھلکے پر پھسل گئے۔۔۔۔۔دوسرے دن پھر اسی راستے پر جب آرہے تھے۔۔۔۔تو کیلے کا ایک اور چھلکا پڑا ملا۔۔۔۔۔۔وہ بے چارہ پریشان ہوا۔۔۔۔اور بولا۔۔۔۔"لگتا ہے کہ آج پھر پھسلنا پڑے گا"۔۔۔۔۔سو ہم بھی خان کی طرح۔۔۔۔۔ڈر سے گئے۔۔۔۔اور پھر پھسلنے کی بجائے۔۔۔۔خاموشی سے کلر کہار کا ذکر ہی لفظوں میں روشن کرتے رہے۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    خوش قسمت ہیں کہ کلر کہار صرف دو سو روپے کے چالان میں چھوٹ گئے میں تو وہاں ساڑھے سات سو کا چالان کروا چکا ہوں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آصف بھائی 700 کا نوٹ کیسا ہوتا ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ھارون بھائی چالان ساڑھے سات سو کا ہوا تھا۔۔۔۔۔اس لیے ہزار کے نوٹ کے بارے پوچھیں :car:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    کلر کہار کا لارا لگا کر کدھر ہیں‌سب لوگ ۔۔۔۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    روزے رکھ رہے ہیں :warzish:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    انشاء اللہ عید ملن پارٹی ہوگی عید کے فورا بعد
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    جگہ بھی بتا دیں۔۔۔۔۔کھانے پینے کے شوقین جو ٹھرے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    صدیقی بھائی کلر کہار کا پروگرام ہے آپ بھی تیاری رکھیں بلال بھائی کیساتھ آپ کو ساتھ لے لیں گے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    کلّر کہار ؟
    سانوں وی کھَڈاؤ نئیں تے کھیڈ مُکاؤ
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    سرگودھا سے کنور خالد صاحب آئیں گے آپ کا اور ان کا ساتھ مناسب رہے گا کیا خیال ہے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ھارون بھائی۔۔۔۔۔۔۔کوشش کریں جتنے ساتھی آسکتے ہیں انھیں شامل کیا جائے۔۔۔۔۔اس کے علاوہ۔۔۔۔۔ایک مکمل شیڈول بھی اگر بنائیں ۔۔۔۔۔اور تمام متوقع احباب کو اس لڑی کا ربط بھی بھیج دیں۔۔۔۔۔۔۔کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اکٹھ زرا زور دار ہو۔ :computer:
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بیٹا جی میں تو مذاق کر رہا تھا بچوں اور بابوں کا کیا جوڑ
    ویسے ایک مشورہ ہے !کھانے کا اَنتظام وہاں نہیں کرنا کھلڑی اُتار لیتے ہیں
    آپ حکم کریں تو میں بندو بست کر سکتا ہوں۔ وہاں بہت مہنگا پڑے گا
     
  20. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بالک درست کہ رہے ہیں‌آپ الکرم جی۔۔۔۔۔شیڈول سے میرا مرآد یہی تھا کہ تمام تیاری۔۔۔۔۔۔ویسے دل دا ہونڑا اے جوان تے عمراں تے کی رکھیئے :201:
     
  21. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ان شاءاللہ جی ضرور
     
  22. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    بزرگ رہنمائی کیلئے ضروری ہوتے ہیں‌

    کھانے کا بلال بھائی کیساتھ مفت مشورہ کرتا ہوں ملاقات پر :hands:
     
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    پہلے اپنے روٹس متعین کر لیجے گا
    لاہور والوں کو پنڈی کی طرف سے لمبا سفر پڑے گا
    گوجرانوالہ دینہ جہلم والوں کا روٹ بھی علیحدہ علیحدہ بنے گا
    میں نے اگر آنا ہوا تو بھیرہ اِنٹر چینج سے اخل ہو سکتا ہوں
     
  25. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    محبوب خان صاحب ویڈیو دکھا کے لوگوں کا موڈ‌بنوا رہے ہیں‌۔۔۔۔ماشاءاللہ جی
    اور الکرم صاحب راستے کی راہ نمائی کا شکریہ۔۔۔تمام لوگ اس پہ ضرور عمل کریں۔۔۔۔مختصر راستہ اپنائیں
     
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    کلر کہار کی پرانی یادیں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    چلو بھئی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں تیاری پھڑ‌لیں سب احباب رابطہ کریں تاکہ شیڈول فائنل کیا جاسکے
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    ہم نے کیا تیاری کرنی ہے۔ گیس بھروا لی ہے ۔۔۔۔ تیل پانی چیک کر لیا ہے ۔۔۔حکم کریں کب چلیں ۔۔۔۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    آصف بھائی نے روڑا اٹکا دیاہے میرا بلال بھائی ، شکور ، آصف اور کھوکھر کا پروگرام تو 11 ستمبر بروز اتوار کا تھا اب آپ بتائیں اور چھیتی سے بتائیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے

    نا بابا نا ۔۔۔ آصف بھائی نے ہی تو مجھے، محبوب خان، صدیقی اور جو بھی نزدیک کا دوست ساتھ جانا چاہے کو لیکر آنا ہے۔ اس لیے آصف بھائی کی رائے کو ویٹو ہی سمجھا جائے۔اور چونکہ 11 کو آصف بھائی کی کچھ اور کمٹمنٹ ہے تو 18 ستمبر بروز اتوار کر لیتے ہیں۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں