1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارا پاکستان

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏27 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    198601_138885612923910_1057667240_n.jpg
    400847_138884919590646_690806347_n.jpg
    بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
    250176_138887629590375_449632664_n.jpg
    پاکستانی قومی ترانہ
    427970_138889072923564_1296158159_n.jpg
    ڈاکٹر علامہ محمد اقبال . نیشن پوئٹ
    539391_138889586256846_1987338470_n.jpg
    مینار پاکستان اقبال پارک لاہور
    560436_138890346256770_2018183005_n.jpg
    مزار قائد کراچی ؛بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
    422673_138891469589991_1825630193_n.jpg
    اکستان کا فخر۔۔پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں بہترین فوج،خصوصی رپورٹ
    لاہور(خصوصی رپورٹ،احمد فرہاد)پاک فوج 5لاکھ 50ہزار حاضرسروس فوجیوں اور5لاکھ ریزرو فوج پر مشتمل ہے جس کی آٹھ کورز ہیں ۔ جبکہ نیم فوجی دستوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ بنتی ہے۔یوں پاک فوج دنیا کی ساتویں بڑی فوج ہے۔پاک فوج کے پاس 3000 ٹینک بکتر بند گاڑیاں،3500 توپیں، 36ہزار ٹینک شکن میزائل اور 5500 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل ہیں ۔پاک فوج بری ،بحری اور فضائی تین شعبوں پر مشتمل ہے۔
    Soldiers-680x360.jpg
    اک فضائیہ
    پاک فضائیہ میں 65ہزارکل وقتی اوردس ہزارریزرو مرد وزن کام کرتے ہیں۔جبکہ ہوابازوں کی تعداد تقریباً تیس ہزارہے۔ پاک فضائیہ 506جنگی طیاروں سے لیس ہے۔جے ایف۔ 17 تھنڈر پاک فضائیہ کا جدید ترین طیارہ ہے۔ یہ ملٹی رول طیارہ چینی اور پاکستانی ماہرین نے مل کر تیار کیا ہے۔ اس وقت سو جے ایف 17تھنڈر پاک فضائی بیڑے کا حصہ بن چکے ہیں۔ جبکہ رواں برس ایسے تین سو مذید طیارے پاک فضائیہ کا حصہ بن جائیں گے ۔ دیگر جنگی طیاروں کی تفصیل کچھ یوں ہے۔63ایف۔ سولہ فائٹنگ فالکن۔ یہ ایک عمدہ ملٹی رول طیارہ ہے۔157دسولت میراج۔ یہ بھی فرانسیسی ساختہ ملٹی رول جنگی جہاز ہے۔186چنگدو ایف۔ 7سکائی بولٹ۔ یہ چینی ساختہ لڑاکا طیارہ ہے۔تاریخی اعتبار سے پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کی نسبت اب تک بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ 1948ء اور 1965ء کی جنگوں میں پاکستانی پائلٹوں نے جرأت و مہارت کا مظاہرہ کیا اور دوست دشمن سبھی سے داد سمیٹی۔ ۔ پاک فضائیہ نے کم نفری اور کم طیارے رکھنے کے باوجود پاکستانی فضائی حدود میں دشمن کے لیے ہیبت قائم کر رکھی ہے
    Pakistan-Air-Force-300x225.jpg
    پاک بحریہ
    پاک بحریہ میں 25ہزار فوجی باقاعدہ ملازم ہیں۔ جبکہ پانچ ہزار ریزرو فوجی بھی پاک بحریہ کا حصہ ہیں ۔ پاک بحریہ کا جنگی بیڑا 5فریگیٹ جہازوں‘ 88 آبدوزوں‘ 12گشتی و حملہ آور جہازوں اور 3بارودی سرنگ شکن جہازوں پر مشتمل ہے۔ بھارت کے مقابلے میں پاک بحریہ بہت چھوٹی ہے کیونکہ وطن عزیز کا ساحل سمندر بھی چھوٹا ہے۔ تاہم حکمت عملی‘ تیاری اور جنگی تربیت کے اعتبار سے پاک بحریہ کسی طرح کمتر نہیں۔

    247586_photoemaanis_1398097014_576_640x480.jpg
    قومی پھول . جاسمین
    185045_138892019589936_1094762092_n.jpg
    سمبل آف' پی آے ایف
    عقاب دنیا میں سب سے تیز رفتار
    251620_138893189589819_1684474026_n.jpg
    انڈس ڈالفن ۔ صرف پاکستان میں دریا میں پایا جاتا ہے،ہ ڈولفن دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے اور انتہائی دوستانہ رویہ رکھنے والی مخلوق ہے- یہ ڈولفن اکثر کشتیوں کے اردگرد اچھلتی کودتی دکھائی دیتی ہے- تاہم یہ ڈولفن معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں جبکہ پاکستان میں اب ان ڈولفن کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہے-
    402653_138898146255990_1128359274_n.jpg
    خیبر گیٹ داخلہ خیبر پاس اور تورخم سرحدی پشاور سے افغانستان
    386180_138899449589193_854559941_n.jpg
    اور یہ کراچی ۔۔
    564706_138900126255792_1193844474_n.jpg
    کراچی

    زیارت بلوچستان ۔ پاکستان
    227945_138900499589088_1689110178_n.jpg
    قومی گیم ۔ ہاکی ۔۔ پاکستان 4 وقت عالمی چیمپیئن ہے ۔۔(1971 - 1978 -1982 - 1994)
    اور 3 بار اولیماکس چیمپیئن --(1960 – 1'968 – 1984-)-- اور پاکستان نے 3 بار چمپئن ٹرافی جیتی
    (-1978--1980--1994).
    546454_138911732921298_1575245497_n.jpg
    مارخور : پاکستان کا قومی جانور
    جنگلی بکرے کی ایک قسم کا چرندہ ہے جو پاکستان میں گلگت بلتستان، ضلع چترال، وادی کالاش اور وادئ ہنزا سمیت دیگر شمالی علاقوں کے علاوہ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔
    300696_gallery_53e73bc22a4c5_jpg_fa_rszd.jpg
    چکور۔ پاکستان کا قومی پرندہ
    اسکی لمبائی کم و بیش 32 تا 35 سنٹی میٹر ہوتی ہے۔ اس کا چہرہ سفید بالوں سے ڈھکا رہتا ہے جب کہ اس کے اطراف سیاہ دھاری پٹی ہوتی ہے۔ نر اور مادّہ چکور کا سائز تقریباً مساوی ہوتا ہے، مگر مادہ کسی قدر نر سے چھوٹی دکھائی دیتی ہے۔ ان کی دُم میں 14 کے قریب پَر ہوتے ہیں۔ چک، چک، چک چکور کی آواز نکالتا ہے۔ اس لئے اس پرندہ کا نام چکور رکھا گیا
    chukar-660x330.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    برائے کرم پوسٹ تو دھیان سے کیا کریں
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا ہوا ؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت پوسٹ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں