1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہمارا پاکستان پیارا پاکستان”جشن آزادی مبارک ہو“

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ذوالقرنین کاش, ‏1 اگست 2008۔

  1. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    :salam:
    14 اگست کی آمد آمدہے ، تمام پاکستانی ایک دوسرے کو جشن آزادی کی مبارکباد دے رہے ہوںگی، ہماری اردو کے ممبران کو اس لڑی کے ذریعے جشن آزادی کی مبارکباد دیں
    والسلام خیر اندیش
    سید ذوالقرنین کاش​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    ماہِ آزادی کے آغاز پر سب پاکستانیوں کو مبارک باد قبول ہو
    اللہ تعالی ہمارے پیارے وطن کو سلامت رکھے اور اسکے قیام کے مقاصد جلد پورے فرمائے۔ آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  3. عنبرین کاش
    آف لائن

    عنبرین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2008
    پیغامات:
    60
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے تمام پاکستانی بھائیوں پاکستان کی جشن آزادی کی دلی مبارکباد قبول ہو
    خاص کر ہماری اردو کے تماممبران کو کو 14 اگست بہت بہت مبارک ہو​


    :titli:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    عنبرین کاش بہنا ۔ آپ کو نیا سفرِ حیات بہت بہت مبارک :222:
    آپ اپنی شادی کی مبارکباد کی لڑی میں جا کر بھی بہت ساری مبارکیں، نیک تمنائیں، دعائیں اور پرخلوص محبتیں قبول کیجئے۔ شکریہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منتظمین سے التماس ہے کہ یومِ آزادی کی مبارکباد کی اس لڑی کو ہماری اردو کے ہر چوپال پر "چسپاں" کردیا جائے۔ شکریہ​
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمیں پاکستان کی قیام کے اغراض و مقاصد پورے کرنے کی توفیق عطا فرمائیں :dilphool:
     
  6. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری طرف سے آپ سب بھائیوں اور بہنوں کو جشن آزادی کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اہل پاکستان کو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    ماہِ آزادی اور یومِ آزادی
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    بہت بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں یہ پیارا وطن پاکستان دیا :dilphool:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    انکل عبدالرحمن صاحب آپ کو جش آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ بہت خوب سر۔۔۔ :dilphool:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ،!!!
    کاشفی جی،!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!!
    :titli: :titli: :titli:
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:3v4h9y2i]کاشفی جی!!!!! بہت خوب،!!!!!
    آپ نے بہت ھی خوبصورت محفل سجائی ھے،!!!!!!
    خوش رھیں،!!!!![/glow:3v4h9y2i]

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [glow=red:28jmf8d0]واہ جی واہ۔۔ سب کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔ :dilphool:[/glow:28jmf8d0]
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    سب دوستوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ تعالی ہمارے پیارے وطن کو سدا آباد رکھے اور ہمیشہ اس پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے،آمین

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سر شکریہ بہت بہت ۔۔۔۔آپ کی ارسال کردہ شاعری بہت خوب ہے۔۔۔جزاک اللہ
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری ایک بہن محترمہ ارفع خلیل جو کہ بوجوہ اردو لکھنے سے قاصر ہیں نے یومِ آزادی پاکستان پر اپنے وطن سے محبت کا اظہار انگریزی میں کیا ہے۔ میں انہی کے الفاظ میں یہاں وہ نظم پیش کرتی ہوں اگر انتظامیہ کو نامناسب لگے تو یہ نظم ختم کردیا جائے۔

    [align=left:xooo3ds8]"LONG LIVE PAKISTAN"
    Flap and fly
    Up in the sky
    From the sea of arabia
    To Himalaya
    The muezzin's call
    From minarets flow
    Holds our faith
    High and low
    As one we stand
    Hand in hand
    Pathan baluchi
    Sindhi punjabi
    Pathan baluchi
    Sindhi punjabi
    We strive together
    To make our nation
    Flourish and prosper
    Lead and triumph
    With truth and grace
    Which none surpass
    Legacy of saints
    And dream of Iqbal
    Blessed be ye
    Blessed be ye
    citizens faithful
    advocate we peace
    For star and crescent
    Our heads we bow
    God be with us
    Till Israfil blows
    The trumpet sounds
    and air resounds
    Pakistan live long
    For ever and ever
    Pakistan live long.
    [/align:xooo3ds8]
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    سب اہل پاکستان کو

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    جشن آزادی مبارک

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    ہو۔
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے وطن، پیارے وطن، پاک وطن، پاک وطن

    اے وطن، پیارے وطن، پاک وطن، پاک وطن
    اے میرے پیارے وطن
    اے وطن پیارے وطن

    تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
    عزم میرا قوی، میرے ارادے ہیں غیور
    میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
    جاں فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
    اے میرے پیارے وطن

    اے وطن، پیارے وطن، پاک وطن، پاک وطن
    اے میرے پیارے وطن
    اے وطن پیارے وطن

    تو دل افروز بہاروں کا تر و تازہ چمن
    تو مہکتے ہوئے پھولوں کا سہانا گلشن
    تو نواریز انا دل کا بہاری مسکن
    رنگ و آہنگ سے معمور ترے کوہ و دمن
    اے میرے پیارے وطن

    اے وطن، پیارے وطن، پاک وطن، پاک وطن
    اے میرے پیارے وطن
    اے وطن پیارے وطن

    میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بخش دیار
    میرا سینا تیری حرمت کا ہے سنگین حصار
    میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
    میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن
    اے میرے پیارے وطن

    اے وطن، پیارے وطن، پاک وطن، پاک وطن
    اے میرے پیارے وطن
    اے وطن پیارے وطن
     
  21. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت جشن آزادی مبارک
    [​IMG]
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔جزاک اللہ
    آپ کو بھی جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ میری طرف سے بھی ملاحظہ فرمائیے
    [​IMG]
     
  26. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    تمام اہلِ پاکستان کو

    [glow=red:1qrctkky]یومِ آزادی مبارک ہو[/glow:1qrctkky]

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    [highlight=#40FFFF:1qrctkky]یا اللہ ۔ میری عظیم دھرتی کو سدا سلامت رکھنا۔ آمین[/highlight:1qrctkky]​
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم صاحب
    [wave=blue:sws3qsuo]یا اللہ ۔ میری عظیم دھرتی کو سدا سلامت رکھنا۔ آمین[/wave:sws3qsuo]
    آمین ثم آمین
     
  28. مانوس اجنبی
    آف لائن

    مانوس اجنبی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2008
    پیغامات:
    117
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یومِ آزادی مبارک ہو
     
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اور پیاری اردو کے احباب کو آزادی مبارک ہو :dilphool:
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

اس صفحے کو مشتہر کریں