1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر وقت اپنے نصیب کا رونا مت رویا کرو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 مئی 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر وقت اپنے نصیب کا رونا مت رویا کرو
    ایک لمحے کے لیے اس انسان کے بارے میں سوچیں جس نے یہ توبوز خریدا ہو گا

    [​IMG]
     
    حسن رضا، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ٹو ان ون ہوگا ، تربوز کا ذائقہ اور خربوزے کی شکل
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز کم اور امرود زیادہ ہے
     
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سرخ میٹھا تربوز اور سچا دوست قسمت والوں کو ملتا ہے :)
     
    زنیرہ عقیل، faizanamir09 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز رے تربوز ۔ ۔ ۔ تیرا کون سا رنگ میٹھا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی تو دیکھیں بیچارے کا شادی والے دن ہی پٹھہ (کیک) بیھ گیا :oops:
    upload_2019-6-19_10-42-36.jpeg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. Talhazaid
    آف لائن

    Talhazaid ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2019
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
     
  8. Talhazaid
    آف لائن

    Talhazaid ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جون 2019
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    کسان چا چا نے جلدی کی ۔مھنگائی زیادہ ھے نہ اس لئیے۔
    ھائے بےچارہ تربوز! جوانی سے قبل ھی موت آگئی۔
     
    حسن رضا، آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس بیچارے کے بارے بھی کچھ بتا دیں
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    IGپولیس نے اپنی حفاظت کے لئے رینجر طلب کرلی

    کیا لاہور پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا؟

    ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ ایک صاحب ہوٹل میں کھانا کھانےگئے،
    کھانا بدمزہ تھا
    انہوں نے ویٹر سے کہا کہ منیجر کوبلائے
    اسنےجواب دیا،
    وہ ساتھ والے ہوٹل میں کھانا کھانے گئے

    IG صاحب اتنا ڈر

    دفتر کینٹ شفٹ کرلیں
    [​IMG]
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا بات ہوا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں