1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر تدبیر ناکام،مہنگائی بے لگام، شرح 15.35 فیصد سے تجاوز کر گئی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہر تدبیر ناکام،مہنگائی بے لگام، شرح 15.35 فیصد سے تجاوز کر گئی

    ملک میں مہنگائی کی شرح 15.35 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ چکن، ٹماٹر، آٹا، گھی، چینی ،دالیں اوردودھ مزید مہنگا ہو گیا۔

    ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے مرغی 21 روپے کلو، ٹماٹر 8 روپے ، آٹا 1 روپے جبکہ چینی 60 پیسے مہنگی ہوئی ۔ دوسری جانب لہسن، پیاز، آلو، ایل پی جی، چاول، گڑ کے نرخوں میں کمی آئی۔

    ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور 22 اشیائے مہنگی ، 7 سستی جبکہ 20 کی قیمتوں میں ا ستحکام رہا۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران لال مرچ کا ڈبہ 140 فیصد ،بجلی 70 فیصد ،مرغی 96 فیصد ، انڈے 37 فیصد جبکہ چینی 21 فیصد مہنگی ہوئی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں