1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر بڑے آدمی کے پیچھے کیا ہے؟؟؟

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏12 ستمبر 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    استاد نے شاگرد سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو کہ ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے

    مخلتلف بچوں نے ایسے لکھا

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جس کی عمر بڑے آدمی کی عمر سے کافی کم ھوتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس کے پیچھے ایک چھوٹا آدمی ھوتا ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،جس سے ھوشیار رھنا بہت ضروری ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رھتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو اس کے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ھوتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو اسے یاد دلاتی رھتی ھے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ھو

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،،جسے یہ علم نہیں ھوتا ،کہ اس کے آگے بڑا آدمی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رھی ھوتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ھوتے ھیں۔۔

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو موقع پاتے ھی اس کے کندھوں پر سوار ھوکر اس سے بھی بڑی نظر آنے لگتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ھوتا ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے طلاق مانگ رھی ھوتی ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھےَ۔جس کا ھاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ھوتا ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو دوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جس کے ھاتھ میں ڈنڈا ھوتا ھے

    ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،جو اس کے کان میں کہتی رھتی ھے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ھو
     
  2. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہر بڑے آدمی کے پیچھے کیا ہے؟؟؟

    ھا ھا ھا بہت خوب جناب۔۔۔ اسے کہتے ہیں صحیح معنوں‌میں‌نیرنگ خیالی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں