1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر اک دل کے لیے راحت ، مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔محمد نور عالم نور مصباحی سہرساوی امبیکا پور

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اک دل کے لیے راحت ، مرے سرکار کی چوکھٹ
    لٹاتی رہتی ہے رحمت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

    تری خوشبو ،تری زینت ، تری رفعت ، کا جگ قائل
    تری پاکیزہ ہر خصلت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

    اسی کے قرب سے ملتی ہے نعمت دوجہانوں کی
    دلاتی ہے بھری جنت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

    تمہاری خاک جو غازہ بنا کر مل لے چہرے پر
    اسے مل جائے گی رفعت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

    مجھے اے کاش مل جاتے ترے ذرات پاکیزہ
    چمک جاتی مری قسمت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

    نصیبہ لاکھ بگڑا ہو مگر دل کو یقیں ہے یہ
    بدلتی ہے بری قسمت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

    تمنا ہے کسی دن آکے دیکھے تجھ کو طیبہ میں
    مٹادے نور کی حسرت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ----------
    محمد نور عالم نور مصباحی سہرساوی امبیکا پور
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر اک دل کے لیے راحت ، مرے سرکار کی چوکھٹ
    لٹاتی رہتی ہے رحمت ، مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اسی کے قرب سے ملتی ہے نعمت دوجہانوں کی
    دلاتی ہے بھری جنت ، مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نصیبہ لاکھ بگڑا ہو مگر دل کو یقیں ہے یہ
    بدلتی ہے بری قسمت ، مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تمنا ہے کسی دن آکے دیکھے تجھ کو طیبہ میں
    مٹادے نور کی حسرت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  6. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں