1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہرے مصالحہ والے چنے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہرے مصالحہ والے چنے


    اجزاء:پیاز ایک عدد،چنے ایک کپ(اُبال لیں)،لیموں کا رس دو چائے کے چمچ،املی کا پانی آدھا کپ،ٹماٹر ایک عدد،دھنیا،پودینہ تھوڑا سا،ہری مرچ تین سے چار عدد،تیل دو سے تین کھانے کے چمچ،نمک حسب ِذائقہ،کُٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ،چاٹ مصالحہ اورکھٹائی آدھا آدھا چائے کا چمچ

    ترکیب:پیاز کاٹ لیں،دھنیا ،پودینہ اور ہری مرچ پیس کر ہری چٹنی بنا لیں۔پین میں تیل گرم کر یں اور پیاز ،ٹماٹر ،ہری چٹنی کے ساتھ تمام مصالحے ڈال کر بھون لیں۔اب املی کا پانی شامل کر کے مزید تھوڑی دیر پکا لیں۔چنے ڈال کر بھون لیں اور لیموں کا رس ڈال کر گرما گرم پیش کریں۔پیا لے میں لیموں کے قتلے،ٹماٹر اور ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں