1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"ہرن کا گوشت"

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏10 اگست 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہرن کا گوشت


    اجزا :- ہرن کا گوشت ایک سیر، دہی ڈیڑھ پاؤ، گھی ایک پاؤ سب گرم مسالہ ایک چمچہ، نمک ، سرخ مرچ حسب ذائقہ، زیرہ سفید، سوکھا دھنیا ایک ایک چمچہ۔

    ترکیب :- سب مسالے پیس کر دہی میں ملا دیں اور ساتھ ہی گھی ڈال دیں۔ اب اسمیں ہرن کا گوشت دھو کر ڈال دیں اور ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں۔ پھر چولھے پر چڑھادیں اور دہی کے پانی میں ہی گلا کر خوب بھون لیں اور اُتار لیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    ہرن کا گوشت کیا بھاؤ ملتا ہے
     
  3. فیاض انصاری
    آف لائن

    فیاض انصاری ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    ہرن کا گوشت ملے گا کہاں سے اور کتنے بھاؤملے گا
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    اسما سے پوچھو جس نے ترکیب بتائی ہے
     
  5. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    ملنے والی اشیاء بنا نا آسان ہے نہیں ملنے والی بنا ئیں کر دیکھائیں‌تو مانوں
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    اسماء جی؛ ہرن کون سی نسل کا ہونا چاہیے؟
    :thnk: :horse:
     
  7. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    آپ کو جو پسند ہو :computer:
     
  8. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    مطلب یہ ہے کہ بازار میں نہیں ملے گا۔ جسے ہرن کا گوشت کھانے کا شوق ہو وہ خود کسی جنگل سے شکار کرکے لائے اور اسماء جی کو بنا کر دکھائے !!! اب بولیں کون تیار ہے ہرن کا گوشت کھلانے کیلئے؟
     
  9. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    الکرم جی ! زیادہ سوالات سے منع کیا جاتا ہے کیونکہ بنی اسرائیل کی قوم نے زیادہ سوالات کرکے اپنا کیس مشکل بنا لیا تھا۔ آپ نسل کو چھوڑیں ، سیدھا سیدھا جنگل کی طرف روانہ ہوجائیں شکار کیلئے!!!
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    اب آپ اگلی دفعہ مچھلی کے پائے بنانے کی ترکیب لِکھّیں !
     
  11. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    جی آپ پائے لاکر دیکھا دئیں میں تر کیب لکھ دوں گی
     
  12. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    پہلے ہرن کا تو فیصلہ کریں سرکار:131::133:
     
  13. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    آپ ہرن لا دیں میں پکا دوں گا
     
  14. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    یہ تو پھر کام نہ کرنے والی بات ہوئی۔ ابھی تو آپ نسل کا پوچھ رہے تھے؟
     
  15. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    یہ رہا ہرن کا گوشت
    [​IMG]
    یہ رہی ہرن
    [​IMG]
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    دِل جلانے کی بات کرتے ہو
    یہ کِس کھانے کی بات کرتے ہو
     
  17. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    ہم تو آج تک یہی سنتے آئے تھے کہ ہرن "مذکر" ہوتا ہے جسکی "مؤنث" ہرنی ہوتی ہے ، مگر اسماء جی آپ نے تو بیچارے ہرن کو مؤنث بنا دیا!:hathora::119:
     
  18. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    آپ مجھ پر ہتھوڑی کا استعمال نہیں کر ئیں ورنا میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھا لوں گی
     
  19. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    ٹھیک ہے ہتھوڑی واپس لے لیتے ہیں، مگر بیچارے ہرن کا کیا ہوگا جسے آپ نے مؤنث بنا دیا ہے ، بیٹھے بٹھائے؟
     
  20. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    جو مل گیا اسی پر شکر کرنا سیکھیں
     
  21. راجہ مبارک
    آف لائن

    راجہ مبارک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اگست 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    ہرن کا نہ ملے تو بکرے کا لے لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    چوری کا ٹھیک رہے گا
     
  23. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    یہ بھی ٹھیک ہے بکرے کو آپ ہرن سمجھ کر کھا لینا :a12:
     
  24. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    :208: یہ کام بھی کر تے ہیں آپ
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "ہرن کا گوشت"

    میں نے تو صرف مشورہ دیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں