1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏10 جولائی 2010۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو"

    آسماں تُم ہو ، زمیں تُم ہو
    ہے یقیں اِن میں کہیں تُم ہو
    جس جگہ خوشبُو برستی ہے
    ہم جانتے ہیں وہیں تُم ہو
    ہم محبت سے جسے چاہیں
    وہ محبت کا نگیں تُم ہو
    تعریف ہو نہ سکے تیری
    جانِ مَن اِتنی حسیں تُم ہو
    روشنی جس کی رہے ہر سُو
    وہ حسیں نُورِ جبیں تُم ہو
    دِل چیر ڈالوں رقیبوں کے
    جو پتا ہو کہ یہیں تُم ہو
    جو طلب میری بڑھا ڈالے
    وہ صدائے نغمگیں تُم ہو
    بے فکر ہیں ہم تُجھے دے کر
    اب مِرے دِل کے امیں تُم ہو
    ہے تِرا گھر تو دِلِ سُلطاں
    ہاں! مِرے دِل کے مکیں تُم ہو۔
    (سُلطاں)​
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

    سلطان بھائی بہت زبردست :222:
     
  3. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

    ریپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ حسن رضا جی۔
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

    دِل چیر ڈالوں رقیبوں کے
    جو پتا ہو کہ یہیں تُم ہو


    بہت اچھے سلطان جی ، شیئرنگ کے لیے شکریہ :flor:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: " ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

    واووووووووو بہت خوب سلطان جی بہت عمدہ
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

    بہت ہی خوبصورت سلطان جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  7. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ہاں مِرے دِل کے مکیں تُم ہو "

    جمیل اختر جی، خوشی جی، اور عبدالرحمٰن سید جی! آپ سب دوستون کی حوصلہ افزائی اور ریپلائیز کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں ہمیشہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں