1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہانڈی ملائی کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏23 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہانڈی ملائی کباب

    اجزاء:چکن ایک کلو،فرائی پیاز دو عدد،پیاز ایک عدد،ہری مرچیں چار عدد،لہسن چار جوئے،ادرک ایک ٹکڑا،،کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک کھانے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،جائفل1/2چائے کا چمچ، انڈا ایک عدد،تیل حسبِ ضرورت،(گریوی کے لیے اجزاء) ٹماٹر1/2کلو،کڑی پتے چھ عدد،نمک1/2 چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ دس عدد،لہسن ایک جوا،پودینہ ایک گٹھی،کوئلہ ایک عدد،تیل چار کھانے کے چمچ

    ترکیب:بلینڈر میں چکن اور تمام اجزاء کو بلینڈ کر لیں۔اب اس میں انڈا ڈال کر اس کے کباب بنا لیں،پھر ایک پین میں انہیں فرائی کریں۔گریوی کے لیے ہانڈی میں ٹماٹر،کڑی پتے،نمک،پسی لال مرچ،ہری مرچیں،لہسن اور تیل ڈال دیں،پھر ان پر کباب رکھ کر پودینہ ڈالیں۔آخرمیں کوئلے کا دَم دے دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں