1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاشم آملہ - ہمارے لئے ایک مثال

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از نورمحمد, ‏16 اپریل 2011۔

  1. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہاشم آملہ - ہمارے لئے ایک مثال

    سبحان اللہ
    واہ کیا بات ہے اللہ اسے مزید ہمت استقامت اور بلندیوں سے نوازیں
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہاشم آملہ - ہمارے لئے ایک مثال

    ہاشم واقعی مرد حر ہیں۔۔۔۔۔۔انھیں دیکھ کر میدان میں مجھے ہمیشہ ایک حوصلہء تازہ ملتا ہے۔۔۔نور بھائی یہ معلومات ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ۔
     
  4. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہاشم آملہ - ہمارے لئے ایک مثال

    شکریہ آپ سب کا
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ہاشم آملہ - ہمارے لئے ایک مثال

    ہاشم آملہ میرا پسندیدہ کھلاڑی ہے۔ اس نے 49 میچز کھیل کر 2462 رنز بنائے ہیں اور ایوریج 25۔57 ہے۔
    اس کے مقابلے میں ٹنڈولکر نے453 میجز میں 18111 رنز بنائے اس نے 48 سنچریاں اور 95 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔ اگر ہاشم آملہ اتنے ہی میچ کھیلتا ہے تو اس کے رنز 28000 کے قریب ہوجائیں گے 74 سنچریاں اور 132 نصف سنچریاں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جیسے جیسے کھلاڑی تجربہ حاصل کرتا ہے تو اس کی کارکردگی مزید اچھی ہوتی جاتی ہے۔ ہاشم آملہ کی عمر 28 سال ہے جبکہ ٹنڈولکر کی عمر 38 برس ہے۔ اگر ہاشم آملہ مزید 7 آٹھ سال کھیل گیا تو وہ ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔

    ہاشم آملہ کو سابق آسٹریلوی کھلاڑی ڈین جونز نے اس کی لمبی داڑھی دیکھ کر سے دہشت گرد کہا تھا جس کی وجہ سے ڈین جونز کو کمنٹری کی ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ڈین جونز ایک مذہبی آدمی ہے وہ اسلامی روایات کی سختی سے پابندی کرتا ہے۔ ورلڈ کپ کے دوران اس کی بیوی نقاب کے دوران میچ دیکھتی رہی۔
    ہاشم آملہ اس قدر مذہبی ہے کہ وہ اپنی شرٹ پر شراب کا ٹیگ نہیں لگاتا اور اس کے بدلے ہر ماہ پانچ سو‌ڈالر جرمانہ بھرتا ہے۔ اس کا ایک انٹرویو میں نے ایک کرکٹ کے رسالے میں پڑھا تھا جس میں اس نے کہا تھا کہ میری کامیابی کا راز مذہب سے قربت ہے۔ اس وقت وہ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے لئے بھی مضبوط امیدوار سمجھا جارہا ہے۔ جب پاکستانی ٹیم نے گزشتہ برس قبل دوبئ میں جنوبی افریقہ کے ساتھ سیریز کھیلی تو پاکستان کے کھلاڑیوں اور ہاشم آملہ نے نماز عید اکٹھے ادا کی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دی۔
     
  6. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہاشم آملہ - ہمارے لئے ایک مثال

    ھاشم املا میرا پسند یدھ پلیر ھے اس بیٹنگ سٹائیل میرے کو بھت پسند ھے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں