1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی کو 20000 پیغامات پہ مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏27 ستمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سب کے بھائی ہارون جی نے بلآخر 20000 پیغامات مکمل کر لئے ھیں، ہارون بھائی اس فورم کے بہت ہی سادہ خوش مزاج مخلص اور بے ضرر انسان ھیں
    میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد
    اللہ تعالی ان کو ہر طرح کی کامیابی سے نوازے اور ہمیشہ خوش رکھے
    :222::222::222::222::222:
    :222::222::222::222:
    :222::222::222:
    :222::222:
    :222:
    میری دعا ھے کہ سب بہنوں کو ہارون جیسے بھائی نصیب ہوں
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین
    ھارون بھائی کامیابی بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    ھارون بھاٰی بہت بہت مبارک اللہ آپ کو ایسی طرح زندگی اور آخرت میں کامیابی عطاء فرما؁ آمین ثم آمین
    :222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::222::
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر خلوص دعا کے جواب میں کچھ بھی لکھنا سورج کو چرغ دکھانا ہے خوشی بہن آپکے خلوص کا میں بے حد ممنون ہوں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی

    یہ سب کچھ تو آپ سب کی چاہتوں کی نشانی ہے :222:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی دعاؤن کے طفیل مجھ جیسے گناہ گار کی سنی جائے گی انشاء اللہ

    آپ کے پر خلوص جذبات کا شکریہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھا میں نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، کچھ یاد آیا
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔ خدا وحدہ لاشریک آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی آپ کو یہ سنگ میل مبارک ہو اور امید ہے کہ ایسے کئی سنگ میل آپ کے راستے کے گرد راہ بنتے رہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی موجودگی ہمیشہ مجھ ایسے صارف کے لیے تازہ ہوا کے جونکھوں کی مانند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی تازگی مجھے ہمیشہ ہماری اردو اس میں‌لکھنے اور پڑھنے والے احباب کے مزید قریب کردیتا ہے۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی آپ جس اپنائیت سے ہر ایک سے لفظوں کے موتی کی صورت ان کے جھولی میں‌ یہ قیمتی اساسے لٹاتے رہتے ہیں۔۔۔۔یقین کریں‌ یہ ہمارے لیے صورت اساسہ زندگی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جس اپنے پن سے آپ مخاطب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو دل چاہتا ہے کہ بس آپ سے ہی مخاطب ہوا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ اپنے پن کے اس سمندر میں تیرنے کا ایک الگ مزہ ہے ۔۔۔۔۔۔ایک لطف ہے جو سرور کی وادیوں میں‌ہمیں‌پہچا دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور بس پھر ھارون بھائی کے پیغامات لوریوں کی سی صورت جاگتے آنکھوں ہمیں‌ہماری اردو میں ہمیں حوصلہ تازہ دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس لڑی کو دیکھا اور جو کچھ دل و دماغ میں‌آیا۔۔۔۔۔۔اس لڑی میں‌پرو دیا۔۔۔۔۔۔کہ پیش خدمت ھارون بھائی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس عقیدت کو حرف و لفظ کی صورت بیاں کرنے کی سعی کی ہے۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی آپ کی پرخلوص دعاؤں کا شکر گذار ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ آپ آئندہ بھی ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیں گے :dilphool:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    محبوب بھائی آپ اپنے پرخلوص جذبات کے اظہار کیلئے ماشاء اللہ لاجواب اندزاز استعمال کرتے ہیں

    میرے لئے ان موتیوں جیسے الفاظ کے استعمال کرنے پر میں آپ کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں :dilphool:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! زندہ باد :)
    20000 پیغامات کی تکمیل پر میری جانب سے ڈھیروں مبارکیں۔ :222:
    اللہ آپ کو خوش رکھے، اور ان پیغامات میں دن دُگنی رات چگنی ترقی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ :)
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہارون بھائ میری طرف سے آپ کو بہت مبارک ہو:wow:
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے(آمین)
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ محبوب خان بھائی ۔ اک اک لفظ مبنی بر سچ اور ہزار داد کا مستحق ہے۔ :a165:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    20 ہزار کا سنگِ‌میل عبور کرنے پر
    :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool:
    اللہ کریم آپکو اور آپکے اہل خانہ و متعلقین کو سدا خوش و خرم اور کامیاب وکامران رکھے۔
    اور ہم سب کی اس ان دیکھی ، پرخلوص محبت و اخوت میں‌مزید پختگی عطا فرمائے۔ آمین ​
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی

    پہلے تو آپ کا شکریہ کہ آپ نے پیاری اردو کو شروع کیا اور یہاں سب دوستوں نے مجھے محبت اور چاہت دی میرے ایویں پیغٍامات کو بھی پذیرائی بخشی :222:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام حسن بھائی شکریہ

    آپ بھی جلد یہ سنگ میل جلد عبور کرلیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نعیم بھائی آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ:222:

    اور دعاؤں پر آمین :flor:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس شکریہ کو قبول کرنے عبدالجبار بھائی اس وقت واپس آئیں گے جب آپکے 30 ہزار پورے ہوجائیں گے انشاءاللہ ۔ :hands:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں جی کو جلد بلا لیں گے انشا ء اللہ :222:
     
  21. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    20 ہزار پیغامات کی کامیابی مبارک ہو ۔
    اللہ تعالی آپکو ہر میدان میں کامیابیاں دے۔ آمین
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام برادر محترم

    پر خلوص محبت کا شکریہ
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ھو ھارون بھائی،!!!!!!!

    آخرکار آپ نے 20 ھزار دانے چگ ھی لئے،!!!!!!!
    :222::222::222::222::222:
    :222::222::222::222:
    :222::222::222:
    :222::222:
    :222:
     
  24. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    السلام علیکم ہارون بھائی ۔
    ترقی مبارک ہو
    ۔
    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222: :222: :222: :222:
    :222: :222:
    :222: ​
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی شکریہ

    ابھی دانے باقی ہیں اور مجھے بھوک بھی کافی ہے :bigblink:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ہارون بھائ آپ کو ترقی کا یہ سفر بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
  28. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھارون بھائی آپ کو 20,299 پیغامات مکمل کرنے پر دلی مبارک باد :dilphool::dilphool:

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو اسی طرح دنیا و آخرت میں ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین



    اور ایک بار پھر اتنا لیٹ مبارک باد دینے کے لئے معزرت
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    احمد بھائی منفرد اور نرالی مبارک باد کا شکریہ :222:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی آپکی آمد اور پر خلوص مبارک باد کا شکریہ

    دیر آید درست آید :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں