1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون بھائی اور 11 ستمبر wtc

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 ستمبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہارون بھائی بھی 11 ستمبر 2001 کے نیویارک ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے دھماکوں کی زد میں تھے۔ آئیے دیکھتے ہیں انہوں نے جان کیسے بچائی ۔

    [​IMG]


    بتانے کی ضرورت نہیں کہ نیچے والے کے کتنے پرزے ہوئے تھے۔ :a172:​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس نے دیکھنی ہے ؟ :139:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,476
    موصول پسندیدگیاں:
    16,841
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ آپ نے اچھا نہیں‌کیا


















    آپ اس وقت نیچے سے دور ہٹ‌گئے تھے :135:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کی جان بچانا "ثواب" ہے ۔ اپنی جان بچانا " فرض" ہے۔ :84:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,476
    موصول پسندیدگیاں:
    16,841
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب میں دوسرا ہوگیا گلی مرتبہ ٹھیک نشانہ لگا کر چھلانگ لگاؤں گا
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس سے پہلے اس "نیکی" کے کام سے ہی توبہ کر لوں گا۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,476
    موصول پسندیدگیاں:
    16,841
    ملک کا جھنڈا:
    سرہانہ تھا جن پہ وہ پتے پیڈسٹل فین ہوگئے :mad:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپکا محاورہ بہت مزیدار سہی۔ :hasna:

    لیکن اسلام خود کشی کی اجازت نہیں دیتا۔ :no:
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں روز دیکھنے آتا ہوں آپ دونوں وہیں کھڑے ہیں میڈیا کے لئے پوز بنائے ہوئے آر پار کریں --- آپ نہیں یا گاہک نہیں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,476
    موصول پسندیدگیاں:
    16,841
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے ایک جان بچائی اس نے پوری انسانیت کو بچایا اب بھاگنا نہیں :133:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,094
    موصول پسندیدگیاں:
    11,138
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جو آپ جیسے انسان کے "نیچے " آگیا ۔ وہ گویا پوری "انسانیت" کے نیچے آگیا۔ :212:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,476
    موصول پسندیدگیاں:
    16,841
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب اپنا اپنا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :91: :101: :91:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,169
    موصول پسندیدگیاں:
    7,396
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی اور 11 ستمبر wtc

    چھری خربوزے پر گرے یا خربوزہ چھری پر نقصان خربوزے کا ہی ہونا ہے۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہارون بھائی اور 11 ستمبر wtc

    یہ تو آپ کی بات ٹھیک ہے :135:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں