1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہادیہ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏5 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترمہ ہادیہ صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    - پورا نام؟ اور کس نے رکھا
    جواب :ہادیہ سراج۔ ہمارے ابا نے رکھا تھا۔
    لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب :لقب تو کوئی نہیں‌رکھا گیا ہماری شان میں‌اب تک۔ ہمارا نام ہی ہمارا لقب ہے۔
    - عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔
    جواب: 23 سال
    - شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب: شکارپور ،پاکستان (ہم پیدائشی طور پر یہاں‌کے باسی ہیں‌
    تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    ایم ایس سی زولوجی، شعور سے آگہی کے لئے۔
    - مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کتابیں‌پڑھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    - پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    جواب :محبت کے لئے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں،
    یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں‌جاتا۔
    پیشے کےلحاظ سے ہم استاد ہیں‌یعنی ٹیچر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    بہت خوب اور اچھا انداز بیان ہے

    شکار پور کے اچار کی تو کیا ہی بات ہے

    اور سب سے زیادہ خوشی کی بات تو یہ ہے کہ ماشاء اللہ آپ کافی تعلیم یافتہ اور معلمہ ہیں ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ کی شخصیت سے ہماری کافی رہنمائی ہوگی اور کچھ سیکھنے کو ملے گا اور فورم کی رونق بھی بڑہے گی
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ، شکارپور کے اچار کے ساتھ۔۔۔۔۔
    امید کرتی ہوں کہ آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    اچار کھانے کو ملے تو شکرئے کا لطف دوبالا ہوجائے :dilphool:

    خوش رہیں آپ کے دم قدم سے ہی رونق ہے
     
  6. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    السلام علیکم

    ارے بھائی ہادیہ سے آپ بخار نہیں لے سکتے، اچار کی خواہش نہ ہی کرے تو بہتر۔۔۔۔۔۔

    مذاق ایک طرف۔۔۔۔۔ ہادیہ بہت اچھی بہن ہے، بہت خیال کرنے والی، باذوق اور خوبصورت سوچ کی مالکہ

    خوشی ہوئی کہ وہ بھی اس فورم کی میمبر

    خوش رہیں
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    بہت اچھا لگا محترمہ ہادیہ سراج آپ کا تعارف پڑھ کر ۔ امید ہے آپ کی شرکت سے اس پیاری سی محفل کی رونق مزید بڑھے گی۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    شعیب بھائی آپ شکارپور آئیں آپ کو مولا بخش کا اچار کھلائے گے۔اس میں‌کیا ہے۔
    اب آپ بھائی ہیں ‌ہمارے اس لئے آپ جو چاہے کہہ سکتے ہیں‌۔
    اور جہاں‌تک بات اس فورم کی میمبر ہونے کی تو جب آپ سب یہاں ہیں‌تو ہمارا یہاں ہوتا بھی یقینی بات تھی۔
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    بہت شکریہ بلال بھائی
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    شکریہ تعارف کے لیے ہادیہ جی:dilphool:۔۔۔۔امید ہے کہ اپ اچھا اضافہ ثابت ہونگی اور آپکی شیئرنگز بھی آپکی طرح‌بہت اچھی ہونگی
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    انشاءاللہ ہماری پوری کوشش ہوگی تانیہ جی کہ ہم آپ سب کی امیدوں پر پورا اتر سکیں۔
    خوش رہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    اگر اچار کھانے کیلئے نہیں تو دکھاہی دیں
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    جی تو یہ رہی آپ سب کے لئے شکارپوری اچاررررررررر

    [​IMG]
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    ایک اور اچاری ذائقہ۔۔۔۔۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    • 2222.jpg
      2222.jpg
      فائل سائز:
      55.9 KB
      مناظر:
      1
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    اسلام علیکم ہادیہ سسٹر اور ہماری اردو پر خوش آمدید ۔
    یہ جان کر کے آپ ایک مقدس پیشہ سے منسلک ہیں بہت خوشی ہوئی یقینا آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا خوش رہیے ۔۔۔والسلام
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    خوشی ہوئی یہ پڑھ کر کی ایک اور میمبر ایسا ہے جس کا تعلق خدمت حیوانات کے شعبے سے ہے :222:
    آپ کو فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں
    :p_rose123:
    جانوروں کے ہسپتال میں تشریف لائیں آپ سے ملاقات کے منتظر ہیں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    ہادیہ جی آپ کے بارے جان کر بہت اچھا لگا تفصیلی تعارف کا شکریہ
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔۔ :n_great:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    خدمت حیوانات :201:

    انسانوں کی خدمت تو اس دور میں مشکل ہے :150:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہادیہ جی کا تعارف

    ہادیہ جی
    اسلام علیکم
    آپ کا مختصر تعارف اجھا لگا۔
    جوابات براہ راست اور سوالات کے عین مطابق تھے۔
    سدا خوش رہیں اور علم و فن کی روشنی سے دنیا کو منور کرتی رہیں۔
    والسلام علیکم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں