1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہائی بلڈ پریشر -گھریلو نسخہ

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏30 اپریل 2015۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا نسخه ہے. اب شوگر کا بھی بتادیں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں بتاوں؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری

    نسخہ درجِ ذیل ہے۔


    100 Gram گیہوں کا آٹا
    100 Gram گوند
    100 Gram جو
    100 Gram کلونجی

    تیار کرنے کا طریقہ

    مذکورہ بالا چیزوں کو پانچ 5 کپ پانی میں ڈالیں۔ پھر اس کو کم از کم دس 10منٹ تک پکائیں۔ جوش دینے کے بعد چولہا بند کر دیں اور اس کو اتنی دیر تک چھوڑے رکھیں یہاں تک کہ وہ از خود ٹھنڈا ہو جائے۔ پھر اس آمیزے کو چھان لیں تاکہ چھلکے وغیرہ علیحدہ ہوجائیں۔ بچ جانے والے پانی کو شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں۔

    استعمال کرنے کا طریقہ

    ٭ مریض صبح ناشتے سے پہلے نہار منہ مسلسل سات 7 دن تک چائے یا قہوہ کی چھوٹی پیالی کے بمقدار اس جوشاندے کو نوش کرے۔
    ٭ سات7 دن کے بعد مسلسل ایک ہفتہ تک ایک دن پیئے اور ایک دن ناغہ کرے۔
    ٭ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد دوا کا استعمال بالکل بند کر دے اور بلا روک ٹوک جو دل چاہے غذا استعمال کرے۔ باذن اللہ اسے کچھ نقصان نہ ہوگا۔

    نوٹ: یہ نسخہ میرا آزمود نہیں ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں