1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہائیکورٹ :ٹک ٹاک بندش، کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہائیکورٹ :ٹک ٹاک بندش، کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور


    لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیس کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست منظور کرلی

    لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیس کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست منظور کرلی۔جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی ۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں