1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھما جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏5 جولائی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ھما صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. ھما
    آف لائن

    ھما ممبر

    شمولیت:
    ‏10 فروری 2011
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھما جی کا تعارف

    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    ھما ہے اسے میں نے رکھا ہے

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    نہیں رکھا ہے

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    :y_thinking:

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    indea ملک hyd

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    degree

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    کچھ بھی نہیں ہے

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    تعلیم کے معتلق searchکر تے ہوئے ہوا
     
  3. شرارتی لڑکا
    آف لائن

    شرارتی لڑکا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2010
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ھما جی کا تعارف

    ھما بہن کو 'ہماری اردو' پر خوش آمدید
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھما جی کا تعارف

    ہمابہن ۔ ہماری اردو پر خوش آمدید۔
    تعارف دینے کا بہت شکریہ ۔
     
  5. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھما جی کا تعارف

    ھما جی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں‌جان کر۔
    امید کرتی ہوں آپ کی شرکت سے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا۔
    شکریہ
    :n_TYTYTY:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھما جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    سسٹر آپ کی آمد کی خوشی ہوئی امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گذرے گا:222:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھما جی کا تعارف

    اچھا لگا آپ کا تعارف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں