1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏24 ستمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میرا خیال ہے کہ اب فورم پر ھارون بھائی کے اختیارات بحال کردیئے جائیں انہوں نے ایک جذباتی فیصلہ کیاہے مگر فورم کو ان کی ضرورت ہے
    اور ہم سب کو ان کی جیسے کے آپ سب جانتے ہیں انونے اتنا وقت دیا فور،م کو
    ہم چاہتے ہیں وہ پھر سے اپنی ذمداری پر آجاےاور پھر سے پہلے کی طرح اس فورم کو سنبھالے مہربانی آپ انتظامیہ کی
     
  2. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    لگتا ہے کہ درخواست منوانے کے لیے مطالبہ کرنا پڑے گا:m_crying:
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    میں جناب بس یہ چاہتا ہوں کے اتنے اچھے ہیں ہمارے ھارون بھائی انوں نے اتنے اچھے سے آج تک ذمداری نبائی اور آگے بھی یہی نباے میں تو درخواست ہے انتظامیہ سے
     
  4. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    السلام علیکم۔ میری بھی یہی عرض ہے کہ انتظامیہ ھارون بھائی کے اختیارات جلد بحال کردے
    اور ہارون بھائی سے عرض ہے کہ اتنے بڑے اور جذباتی فیصلے اتنی عجلت میں‌ نہ کیا کریں۔شکریہ :hands:
     
  5. دانی جی
    آف لائن

    دانی جی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اپریل 2012
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    ہمارے خیال سے جذباتی انسان بن ہی جاتا ہے جسے مشکلات میں ھارون رشید جی تھےایسے خیلات میں کوئی بھی ہوتا تو وہ بھی یہی کرتا وہ اس لیے کے انتظامیہ کے نام ہی ہوتا ہے اصل کام کرنے والے منتظم اعلی ہوتے ہیں جب کوئی بھی جیسے کے حماد دریاب اندلسی ملک بلال عبدلجار کیپٹن جی یہ لوگ ہیں ھارون رشید نہیں یہ تو بس اتنا کرسکتے ہیں آپ کے پیغام کو ترتیب دے سکتے ہیں یا کوئی غلط کرے تو اس کو ہولٹ دے دے بعد میں آکرمنتظم اعلی کرتے ہیں جو بھی کرنا ہوتا ہے
    اور اب میرے خیال سے اب ھارون رشید کو اپنے ذمداری پر واپس آجانا چاہیے اور انتظامیہ سے گذراش ہے کے ان کو پہلے کی طرح پھر سے ان کی ذمداری دے دی جاے آپ کی عع نوازش ہوگی تمام انتظامیہ کی
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    لو جی ہمارے دریاب بھائی نے ہماری بات منظور کی اور ہمارا کام ہوگیا شکریہ انتظامیہ کا اب اس لڑی کو تالا لگادیا جی بات ختم

    رات گی بات گی:176:
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    اور اب پہلے یہ زیادہ ترقی ہوگی مبارک ہو بھائی جان کو بہت بہت
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    ہارون کا ریزائن قبول نہیں کیا جارہا ہے ان کے اختیارات انہیں واپس کئے جارہے ہیں
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    مہربانی جناب کی
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    ہارون بھائی کو دوبارہ ذمہ داریاں مبارک ہوں۔ :n_great:

    ہارون بھائی کے کندھوں پر کچھ مزید بوجھ ڈالا جائے جس سے انکے جذبات برف ہوجائیں ۔تاکہ وہ آئندہ جذباتی فیصلے نہ کرسکیں۔ :159:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    بےلگام اور دانی جی کی تحریر کتنی ملتی جلتی ہے :soch:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    دونوں سکے ٹیٹ بھائی ہین
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    ہاہاہاہاہا مجھے یہی امید تھی آپ ایسا ہی جواب دو گے:176:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھارون بھائی کے اختیارات کی بحالی

    چلیں اب براہ کرم اس لڑی کو مقفل کردیں منتظم اعلی صاحب۔ شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں