1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از اسما, ‏18 فروری 2011۔

  1. اسما
    آف لائن

    اسما ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
  2. اسما
    آف لائن

    اسما ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    [​IMG]
     
  3. اسما
    آف لائن

    اسما ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    بہت خوب

    اسماء سسٹر آپ نے بہت ہی اچھی اور مختلف انداز کی شئرنگ کی ہے بہت عمدہ
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    بہت خوب ، اچھا کیموفلاج کیا ہے
    ہاہاہاہا
     
  6. اسما
    آف لائن

    اسما ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    شکریہ۔ ۔ ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    وعلیکم شکریہ :dilphool:
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    تین مرحلوںsteps میں ہاتھی کو فریج میں بند کریں
     
  9. اسما
    آف لائن

    اسما ممبر

    شمولیت:
    ‏2 فروری 2011
    پیغامات:
    35
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    فریج میں کچھ اور نھیں رکھنا۔
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    چلیں میں‌بتا دیتا ہوں
    1۔ فریج کھولیں-
    2۔ ہاتھی کو فریج میں‌رکھیں-
    3۔ فریج بند کر دیں۔

    اب آپ 4 مراحل میں شیر کو فریج میں‌بند کریں۔
     
  11. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    فریج کھولیں
    ہاتھی کو فریج سے نکالیں
    شیر کو فریج میں رکھیں
    فریج بند کر دیں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    یہ فریج ہے یا چڑیا گھر :hathora:
     
  13. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    لیکن ہاتھی تو سامنے نظر آ رہا ہے ، چھپا ہوا تو نہیں ہے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    ارشین جی زبردست ۔۔۔۔

    اب یہ بتائیں کہ چار ہاتھی ایک مہران کار میں کیسے بیٹھیں گے؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    سیٹ پر
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    دو اگلی سیٹ پر اور دو پچھلی سیٹ پر
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    آپ لوگ تو زہین ہوتے جا رہے ہیں۔

    اب بتائیں کہ آٹھ ہاتھی ایک مرسڈیز میں‌کیسے بیٹھیں گے؟
     
  18. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    ہاہاہاہا
    آپ لوگ ہاتھیوں کو کہاں کہاں گھسا رہے ہیں؟ :135:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    میری گذارش ہے کہ یہاں گپ شپ نہ کی جائے اگر یہ ضروری ہے تو اس لڑی کو گپ شپ میں منتقل کئے دیتے ہیں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    مجھے ایک خاص شہر میں جا کر یہ تجربہ کرنا پڑے گا۔ پھر بتاؤں گا۔ :201:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    جلدی آجائیں ورنہ میں نے ڈائیٹنگ شروع کی ہوئی ہے
     
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ھاتھی کو چھپانے کا طریقہ

    اس فکر میں کہ کوئی آپ کو ہاتھی سمجھ کر چھپا نہ دے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں