'آن لائن گیمز' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, 29 مئی 2011۔
جواب: گیم 5 : Pac Man اتنے تیز ڈڈو یار ان کی کچھ رفتار کم کرو
ہاہاہاہااہاہا۔۔۔یہ گیم تو میں نے بھی بہت کھیلی ہے
MARIOتو بہت زیادہ کھیلی ہے اور بہت عرصہ کھیلی ہے۔۔ہاہاہاہاہاہا
اگر لوئی ڈڈو باہر نکل آتا
ہاہاہاہا۔۔۔پھر کیا چانس ختم۔۔
اچھا میں سمجھا کہ شاید وہ کوئی کہانیوں والا شہزادہ ہوگا