1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی ایس پی گھوٹکی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جون 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    گھوٹکی: گھوٹا مارکیٹ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

    ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر کے مطابق گھوٹا مارکیٹ میں رینجرز اہل کار گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک موبائل کے قریب دھماکا ہوگیا جس سے 2 اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔

    ڈی ایس پی نے بتایا کہ دھماکے میں ایک رینجرز اہلکار اور ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    ڈی ایس پی گھوٹکی کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں